پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی

پنجاب میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ 21 اپریل کو ہوگی۔ پنجاب کے 14 حلقوں میں ضمنی انتخابات کیلئے174 امیدوار حصہ لے رہے ہیں۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما قمر زمان کائرہ نے پی پی36 میں کارنرمیٹنگ سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

کچے کے ڈاکوؤں کیخلاف جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ

وزیر داخلہ سینیٹر محسن نقوی کی زیر صدارت اجلاس میں کچے کے علاقوں میں موجود شرپسندوں کے مکمل خاتمے کے لیے جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے مشترکہ آپریشن کا فیصلہ کیا گیا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت نیکٹا مزید پڑھیں

پختونخوا میں بارشوں سے 36 افراد جاں بحق اور 53 زخمی ہوئے: پی ڈی ایم اے

خیبرپختونخوا میں بارشوں کے باعث ہونے والے جانی و مالی نقصانات سے متعلق صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے رپورٹ جاری کر دی۔ پی ڈی ایم اے ترجمان کے مطابق خیبرپختونخوا میں 12 اپریل سے اب تک مزید پڑھیں

طبی معائنے کی درخواستیں منظور، نجی اسپتال سے بشریٰ بی بی کی اینڈو اسکوپی کرانیکا حکم

راولپنڈی کی احتساب عدالت نے بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی طبی معائنے کی درخواستیں منظور کر لیں۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر مزید پڑھیں

جیل میں عمران خان اور دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنائی جائے ، سندھ ہائیکورٹ کا حکم

سندھ ہائیکورٹ نے اڈیالہ جیل میں قید بانی عمران خان سمیت دیگر رہنماؤں کی سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ عقیل احمد عباسی نے بانی پی ٹی آئی کو سکیورٹی فراہم کرنے کے لیے دائر مزید پڑھیں

وزیر داخلہ کا زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم

وزیر داخلہ محسن نقوی نے زائد المیعاد شناختی کارڈز پر جاری موبائل سمز بند کرنے کا حکم دے دیا ہے۔ وفاقی وزیر ِ داخلہ محسن نقوی نے نادرا ہیڈکوارٹرزاسلام آباد کا دورہ کیا جہاں ان کی ِ صدارت میں اجلاس مزید پڑھیں

آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ زرمبادلہ ذخائر مضبوط اور شرح تبادلہ مستحکم ہے۔ آئی ایم ایف سے مذاکرات میں روپے کی قدر مزید گرنے کا امکان نہیں۔ بلوم برگ کے ساتھ راونڈ ٹیبل اجلاس میں وزیرخزانہ کا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج ہو گا ، اپوزیشن کا احتجاج کا فیصلہ

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس آج شام چار بجے ہو گا سپیکر قومی اسمبلی اجلاس کی صدارت ، صدرمملکت آصف زرداری خطاب کریں گے۔ اجلاس میں شرکت کیلئے چیف جسٹس، گورنرز، وزرائے اعلیٰ اور سفراء کو دعوت نامے ارسال کر دیئے مزید پڑھیں

دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں: امریکا

ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردوں کے ہاتھوں بہت نقصان اٹھایا ہے اور ہم دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے پاکستان کی کوششوں کی حمایت کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق میڈیا مزید پڑھیں