نئی مانیٹری پالیسی: مہنگائی کنٹرول کرنے کیلئے شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کر دیا، مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لیے بنیادی شرح سود میں 0.25 فیصد کا اضافہ کیا گیا ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی طرف سے جاری کردہ بیان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، کالعدم ٹی ٹی پی کا کمانڈر مارا گیا

لاہور: شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کالعدم ٹی ٹی پی کمانڈر صفی اللہ ہلاک ہو گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے میر علی میں مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ بلوچستان کیخلاف تحریک عدم اعتماد ، کئی حکومتی ارکان ابھی تک ناراض

کوئٹہ: وزیراعلی بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے معاملے پر کئی حکومتی اراکین کی ناراضگی بدستور قائم ہے، وزیراعلی کو مزید وقت دینے کی تجویز بھی زیرغور ہے مگر اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر ڈٹی ہوئی ہے۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان 24 ستمبرکو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے ورچوئل خطاب کرینگے

اسلام آباد: وزیراعظم جنرل اسمبلی کے 76 ویں اجلاس سے 24 ستمبر کو آن لائن خطاب کریں گے، وزیراعظم مقبوضہ کشمیر کی سنگین صورتحال، افغانستان کے موجودہ حالات، بھارت کی جانب سے پھیلائی جانے والی جعلی خبروں کی جانب دنیا مزید پڑھیں

کورونا سے مزید 40 افراد انتقال کر گئے، 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک

اسلام آباد: ملک میں کورونا سے اموات کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران مزید 40 افراد انتقال کر گئے جبکہ 4 ہزار 840 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔ کورونا کی چوتھی لہر، اموات کی تعداد میں مزید مزید پڑھیں

آبدوز تنازع: جو بائیڈن نے ایمانوئل میکرون سے جلد مذاکرات کی درخواست کی ہے، فرانس

فرانس کا کہنا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن نے جلد فرانسیسی ہم منصب ایمانوئل میکرون سے مذاکرات کی درخواست کی ہے، جو بظاہر آبدوز کے معاہدے پر تنازع کے بعد اتحادیوں کے درمیان غیر معمولی کشیدگی کو ختم کرنے مزید پڑھیں

قطری امیر، سعودی ولی عہد اور اماراتی مشیر سلامتی کی بحر الاحمر میں ‘برادرانہ ملاقات’

قطری امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی، سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آل سعود اور متحدہ عرب امارات کے قومی سلامتی کے مشیر شیخ طحنون بن زید النہیان نے بحرالاحمر میں ‘برادرانہ’ ملاقات کی۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ سیریز منسوخ، تکلیف میں بھی محسوس کر رہا ہوں: رمیز راجہ

لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئر مین رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ نیوزی لینڈ کی جانب سے سیریز منسوخ کیے جانے کے بعد تکلیف میں محسوس کررہا ہوں۔ کرکٹ شائقین کیلئے ویڈیو پیغام میں پی سی بی چیئر مین مزید پڑھیں