جمہوریت کا مطلب عوام کو حقیقی آواز دینا ہے، سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ

دنیا بھر میں بدھ کو ‘یوم جمہوریت’ منایا گیا جس نے پاکستان میں جمہوریت کی صورتحال کا جائزہ لینے کا موقع فراہم کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق عالمی یومِ جمہوریت کے موقع پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس مزید پڑھیں

سہیل شاہین کی پنجشیر لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید

افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے پنجشیر کی لڑائی میں پاکستان کے ملوث ہونے کے الزامات کی تردید کر دی۔ قطر کے دارالحکومت دوحہ میں افغان طالبان کے ترجمان سہیل شاہین نے ایرانی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا مزید پڑھیں

آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی: اسد عمر

اسلام آباد: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ آزاد صحافت کے بغیر جمہوریت نہیں چل سکتی، فواد چودھری کو میڈیا کی آزادی کا علمبردار ہونا چاہیے، ہر نظام میں بہتری کی گنجائش موجود ہے. جمہوریت مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب کی ملاقات، صوبے کے امور پر گفتگو

لاہور:  وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ملاقات کی، جس میں صوبے کے امور پر گفتگو کی گئی۔ عثمان بزدار نے تین سالہ دور حکومت میں عوامی ریلیف کیلئے اقدامات سے بریف کیا. ادھر وزیراعظم نے دورے مزید پڑھیں

طالبان سابق افغان حکام کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین میں مصروف

کابل: عہدیداروں نے بتایا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے سابق اعلیٰ عہدے داروں کے اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہے ہیں رپورٹ کے مطابق افغانستان بینک کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تحقیقات سابق سرکاری ملازمین، وزرا اور قانون مزید پڑھیں

صحافیوں کی مشاورت سے پریس گیلری بند کی گئی، اسد قیصر کا دعویٰ

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے دعویٰ کیا ہے کہ انہوں نے صحافیوں کے 2 گروپوں کے درمیان ممکنہ تصادم کی اطلاعات ملنے کے بعد پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے صدر ڈاکٹر عارف علوی کے خطاب کے مزید پڑھیں

جسٹس عائشہ کے تقرر کا معاملہ: تاریخ لکھ لے کون حقوقِ خواتین کیلئے نہیں کھڑا، جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں خاتون جج کی ترقی کے معاملے پر قائم مقام چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے تجویز دی کہ ان لوگوں کے نام درج کرلیا جائے جنہوں نے لاہور ہائی کورٹ (ایل ایچ سی) کی جسٹس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان کا ایک روزہ دورے پر آج لاہور آنے کا پروگرام

لاہور: وزیراعظم کا ایک روزہ دورے پر آج لاہور آنے کا پروگرام، گورنر، وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں اور اہم اجلاسوں کی صدارت شیڈول ہے۔ وزیراعظم نے دورے کے دوران لاہور کے ترقیاتی منصوبوں پر اجلاس طلب کرلیا۔ عمران خان کو مزید پڑھیں

سرکاری اسکیموں کے تحت 19 بیوروکریٹس 3 رہائشی یونٹس حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد ہائی کورٹ نے اعلیٰ بیوروکریٹس کو سرکاری اخراجات پر ایک کے زائد پلاٹ کی الاٹمنٹ کے خلاف فیصلہ دیا ہے، ایسے میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ گریڈ 20 سے 22 کے 588 سینیئر افسران نے رعایتی مزید پڑھیں