جائزہ لیں گے افغانستان میں امریکا کیا چاہتا ہے اور پاکستان سےکیا توقعات ہیں، بلنکن

امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کو حقوق نہیں دیتے اور افغانستان سے نکلنے کے خواہش مندوں کو جانے کی اجازت مزید پڑھیں

اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، انکا اخلاق سے گرا رویہ قابل مذمت’

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، ان کا اخلاق سے گرا رویہ قابل مذمت ہے، سیاسی مخالفین کی قسمت میں رونا لکھا ہے، یہ آئندہ بھی روتے رہیں گے. وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سی پیک کے تحت پہلے پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل

پشاور: سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلے باضابطہ پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل ہوگیا۔ منصوبے سے 2 لاکھ سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایک ہزار ایکڑ رقبے پر محیط رشکئی اکنامک زون مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 78 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2580 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 865 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 10 ہزار 82 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: عطیہ دہندگان کا افغانستان کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد دینے کا عزم

عطیہ دہندگان نے عہد کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد دیں گے، جہاں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد غربت و افلاس بڑھ چکی ہے اور بیرونی امداد روک دی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس: صحافیوں کیلیے پریس گیلری بند، پی آر اے کا احتجاج و دھرنا

اسلام آباد: پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس کے موقع پر پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس گیلری کو بند کر دیا گیا۔ الیکٹرانک ووٹنگ مشین کو سیاسی فٹ بال نہ بنائیں، عارف علوی ہم نیوز کے مطابق صحافیوں کو پارلیمنٹ ہاؤس کی پریس مزید پڑھیں

وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ملاقات کی، ملاقات کے دوران امن و امان کے حوالے سے گفتگو کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وفاقی وزیر داخلہ نے ملاقات کی مزید پڑھیں

بھارت پاک چین تعلقات میں دراڑ پیدا کرنیکی کوشش میں ناکام ہو گا: صدر علوی

اسلام آباد: صدر ڈاکٹر عارف علوی نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت پاکستان اور چین کے تعلقات میں دراڑ پیدا کرنے کی کوشش میں ناکام ہو گا۔ سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی مزید پڑھیں