دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے دسویں اور بارہویں کلاس کے تمام طلبا کو پاس کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت بین الصوبائی وزرائے تعلیمی کانفرنس کا اجلاس ہوا۔ ذرائع مزید پڑھیں

اگست کے دوران ترسیلات زر 2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں: سٹیٹ بینک

کراچی: سٹیٹ بینک آف پاکستان نے کہا ہے کہ گزشتہ ماہ اگست کے دوران بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کی طرف سے ترسیلات زر2.66 ارب ڈالر تک پہنچ گئیں۔ مرکزی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق کارکنوں کی ترسیلات زر مزید پڑھیں

ورلڈکپ 1992 کے اوپننگ بلے باز رمیز راجہ چیئرمین پی سی بی منتخب

لاہور: ورلڈکپ 1992 کے اوپننگ بلے باز رمیز راجہ پاکستان کرکٹ بورڈ کے بلا مقابلہ 36 ویں چیئرمین منتخب ہوگئے۔ سابق کپتان، عبدالحفیظ کاردار اور جاوید برکی کے بعد یہ عہدہ سنبھالنے والے چوتھے ٹیسٹ کرکٹر ہیں۔ نیشنل ہائی پرفارمنس مزید پڑھیں

افغانستان میں نئی حکومت کے بعد پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی

افغانستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد پاکستان کی قومی ایئرلائن پی آئی اے کی پہلی پرواز کابل پہنچ گئی ہے۔ فلائیٹ نمبرپی کے 6249 اسلام آباد سے کابل روانہ ہوئی اور9 بجکر45منٹ پر پہنچی۔ کابل ائیرپورٹ پر افغان مزید پڑھیں

کھلاڑیوں نے انگلینڈ کےخلاف پانچواں ٹیسٹ کھیلنے سے انکار کیا، بی سی سی آئی

بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے صدر سورو گنگولی کا کہنا ہے کہ ان کے کھلاڑیوں نے کورونا کے خدشات کے باعث انگلینڈ کے خلاف پانچواں و آخری ٹیسٹ میچ کھیلنے سے انکار کردیا ہے۔ انہوں نے اس مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات: پی ٹی آئی کو کراچی میں بھی اپ سیٹ

گزشتہ روز ہونے والے کنٹونمنٹ بورڈ کے انتخابات میں کراچی سے پاکستان تحریک انصاف کو اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا۔ تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کے حلقے کلفٹن مزید پڑھیں

خواتین جامعات میں تعلیم حاصل کرپائیں گی لیکن مردوں کے ساتھ نہیں: افغان وزیر تعلیم

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد قائم ہونے والی طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کردیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب

لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کی لاہور میں انتخابی شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ لاہور میں کتنا ترقیاتی کام کیا گیا، رپورٹ میں اہم سوال اٹھا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں لاہور کو ترقیاتی مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 67 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2988 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 787 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 7 ہزار 508 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آگے

اسلام آباد: 39 میں سے 35 کنوٹنمنٹ بورڈ کے 191 وارڈز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اپنے اپنے مضبوط علاقوں میں اکثریت مزید پڑھیں