پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر پیش کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر پیش کردیا، 131 صفحات پر مشتمل دستاویزات میں بھارتی فورسز کے مظالم کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

فیصل آباد : لڑکی سے نازیبا حرکات پر 3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد : فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے چھیڑ خانی اور نازیبا حرکات کے معاملے میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے پولیس اہلکاروں کو گذشتہ روز سورس مزید پڑھیں

ملتان: کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن کے دوران جھگڑا، کارکنان گتھم گتھا، خواتین بھی لڑ پڑیں

ملتان: کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے دوران وارڈ نمبر 4کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا ہوا، متحارب کارکنان ایک دورے الجھتے ہوئے گتھم گتھا ہو گئے۔ خواتین بھی پیچھے نہ رہیں جس سے پولنگ کا عمل متاثر ہوا۔ کہیں توں تکرار،کہیں لڑائی، مزید پڑھیں

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات جاری، پولنگ اسٹیشنز کے باہر لمبی قطاریں

لاہور: ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات جاری ہیں، پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈ مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژنز میں تیز بارش، حادثات میں 14 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژنز میں کلاؤڈ برسٹ کے باعث تیز بارشوں کے باعث حادثات میں خواتین و بچوں سمیت 14 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریجن کے اسسٹنٹ کمشنر اظہر ظہور کے مطابق زیادہ تر ہلاکتیں تورغر کی مزید پڑھیں

قائداعظم کی 73 ویں برسی، پاک فضائیہ کا بابائے قوم کو خراجِ عقیدت پیش

اسلام آباد : سربراہ پاک فضائیہ ظہیرالدین بابرسدھو نے بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کی 73 ویں برسی پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا . قائد کا نظریہ اور رہنمااصول ایک عظیم قوم بننے کے سفرمیں مشعل راہ مزید پڑھیں

لاہور بارش : سبزی منڈی ڈوب گئی، واسا کا پانی صاف کرنے سے انکار

لاہور : ایک گھنٹہ ہونے والی موسلا دھار بارش سے جل تھل ہوگیا، ملتان چونگی سبزی منڈی مکمل طور پر پانی میں ڈوب گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے مختلف علاقوں میں دوسرے روز بھی بادل جم کر برسے، سڑکیں مزید پڑھیں

حکومتِ پاکستان کا 15سال تک کے بچوں کی ویکسینیشن شروع کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد : حکومتِ پاکستان نے 15سال تک کے بچوں کی ویکسی نیشن شروع کرنے کافیصلہ کرلیا ، ویکسی نیشن 13ستمبر سے ہوگی اور ویکسی نیشن کیلئےب فارم کااستعمال ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان نے کوروناویکسی نیشن کیلئےعمر مزید پڑھیں