وعدے پورے کریں تو امریکا طالبان حکومت کے ساتھ کام کرنے کو تیار ہے، انٹونی بلنکن

امریکی سیکریٹری اسٹیٹ انٹونی بلنکن کا کہنا ہے کہ امریکا وعدے اور فرائض پورے کرنے پر طالبان حکومت کے ساتھ کام کر سکتا ہے بصورت دیگر ایسا نہیں ہوگا۔ رپورٹ کے مطابق انٹونی بلنکن نے افغانستان کی خبر رساں ایجنسی مزید پڑھیں

مہران ٹاؤن فیکٹری آتشزدگی کیس میں مالکان، سپروائزر کا ریمانڈ منظور

کراچی: جوڈیشل مجسٹریٹ نے گزشتہ ماہ صنعتی یونٹ میں آتشزدگی سے 16 مزدوروں کی ہلاکت سے متعلق کیس میں کورنگی کی فیکٹری اور اس کی عمارت کے مالکان سمیت تین افراد کا ریمانڈ منظور کرتے ہوئے پولیس کے حوالے کردیا۔ مزید پڑھیں

کراچی میں رات گئے تیز ہواؤں کیساتھ بارش، مختلف شاہراہوں پر پانی جمع

کراچی کے مختلف علاقوں میں رات گئے تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کے بعد شہر کی مختلف شاہراہوں پر پانی جمع ہوگیا۔ بجلی بھی شہریوں سے روٹھ گئی۔ کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید بارش کے بعد جل تھل ایک مزید پڑھیں

نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا اجلاس، سٹریٹجک اثاثوں کے حفاظتی اقدامات پر اظہارِ اطمینان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی صدارت میں نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے اجلاس میں سٹرٹیجک اثاثوں کی حفاظتی اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت نیشنل کمانڈ اتھارٹی کا25واں اجلاس ہوا، مزید پڑھیں

صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری

لاہور: اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔ لاہور کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے اداکارہ صبا قمر اور گلوکار بلال سعید کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے دونوں فنکاروں کے مسلسل غیر حاضر مزید پڑھیں

آرمی چیف سےسفیریورپی یونین کی ملاقات،افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

گجرات: وین برساتی نالے میں گرگئی، 5 افراد ڈوب کر جاں بحق، 4 کو بچالیا گیا

گجرات: گجرات میں جگوہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گرگئی، حادثے میں 5 افراد ڈوب کر جاں بحق جبکہ چار مسافروں کو بچالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں جگوہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گر گئی، حادثے مزید پڑھیں