اہم خدشات کے باعث امریکا نے پاکستان سے دوری اختیار نہیں کی، خفیہ دستاویزات

واشنگٹن: امریکا میں منظرعام پر آنے والے خفیہ سرکاری دستاویزات کے مطابق چین کے ہاتھوں جوہری طاقت (پاکستان) کا یرغمال ہونا اور طالبان پر کوئی اثر و رسوخ ختم ہونے پر مشتمل خدشات کی وجہ سے امریکا نے پاکستان سے مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: پی آئی سی میں زائد المعیاد اسٹنٹس لگانے کا معاملہ، سماعت کیلئے مقرر

لاہور ہائی کورٹ میں پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں مریضوں کو مبینہ طور پر زائد المیعاد اسٹنٹس کے استعمال کے خلاف دائر درخواست سماعت کے لیے مقرر کردی گئی۔ لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس شاہد وحید 6 مزید پڑھیں

پیرالمپکس میں گولڈ میڈل کا کریڈٹ پاکستان کے عوام کو دیتا ہوں، حیدر علی

جاپان میں منعقدہ پیرالمپکس میں پاکستان کو گولڈ میڈل حاصل کرکے تاریخ رقم کرنے والے حیدر علی نے کہا ہے کہ اس کا کریڈٹ پاکستان کے عوام کو دیتا ہوں۔ گولڈ میڈلسٹ حیدرعلی نے کہا کہ پاکستان کے لیے پہلی مزید پڑھیں

حریت رہنما سید علی گیلانی کی ‘جبری تدفین’، بھارتی ناظم الامور کی دفترخارجہ طلبی

پاکستان نے بھارتی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر میں حریت رہنما سید علی شاہ گیلانی کے جسد خاکی ان کے لواحقین سے ‘شرم ناک انداز میں تحویل میں لینے’ اور ان کی وصیت کے مزید پڑھیں

این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4 ستمبر سے 12 ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش مزید پڑھیں

پاکستان، برطانیہ اسٹریٹجک ڈائیلاگ کے لیے نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان اور برطانیہ نے اسٹرٹجک ڈائیلاگ کے لیے نیا پلیٹ فارم تشکیل دیا ہے۔ پاکستان کے دورے پر اسلام آباد میں موجود برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب سے ملاقات کے بعد مزید پڑھیں

چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کر رہے ہیں جو ہمارا اہم پارٹنر ہے، طالبان

طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا تھا کہ گروپ ملک کا کنٹرول حاصل کرنے اور غیر ملکی افواج کے انخلا کے بعد بنیادی طور پر چین کی سرمایہ کاری پر انحصار کرے گا۔ اطالوی اخبار ‘لا ریپبلیکا’ کو مزید پڑھیں