کورونا کے وار جاری: چوتھی لہر مزید 27 جانیں لے گئی، 1086 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 228 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 62 ہزار 771 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیے جانے کا امکان

اسلام آباد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی وفاقی حکومت کی طرف سے ایک مرتبہ پھر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات کے مطابق پٹرولیم مصنوعات پھرسےمہنگی کرنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں، اوگراکی پٹرولیم مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، مطلوب دہشتگرد مارا گیا

میرانشاہ: شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ معلومات پر آپریشن کے دوران مطلوب دہشتگرد کو مار ڈالا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ کے بیان کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع مزید پڑھیں

کرپشن کا الزام: ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشین کے کرکٹر ذیشان ملک عارضی طور پر معطل

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ناردرن کرکٹ ایسوسی ایشین کے کرکٹر ذیشان ملک کو اینٹی کرپشن کوڈ کے تحت عارضی طور پر معطل کردیا ہے۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ ذیشان مزید پڑھیں

جام کمال نے ظہور بلیدی کی قائم مقام صدر تعیناتی غیر قانونی قرار دیدی

اسلام آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال نے چیف الیکشن کمشنر اور سیکرٹری الیکشن کمیشن سے ملاقات کر کے ظہور بلیدی کی قائم مقام صدر تعیناتی کو غیر قانونی قرار دے دیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کا کہنا تھا کہ تحریری مزید پڑھیں

پنجاب، بلوچستان میں تیل و گیس کی تلاش کیلئے دو بلاکس مقامی کمپنیوں کو ایوارڈ

حکومت نے پنجاب اور بلوچستان میں دو ایکسپلوریشن بلاکس تیل و گیس کی تلاش اور پیداوار کرنے والی دو مقامی کمپنیوں کو ایوارڈ کر دیے۔ رپورٹ کے مطابق شریک کمپنیوں کے نمائندگان، ڈائریکٹر جنرل پیٹرولیم کنسیشنز اور سیکریٹری پیٹرولیم کی مزید پڑھیں

صوبائی محکموں کے حوالے سے سٹیزن پورٹل کی کارروائیاں غیر قانونی ہیں، پشاور ہائیکورٹ

پشاور ہائیکورٹ کے مینگورہ بینچ نے فیصلہ سنایا ہے کہ وزیر اعظم کے پرفارمنس ڈلیوری یونٹ (پی ایم ڈی یو) اور پاکستان سٹیزن پورٹل (پی سی پی) کو عوامی محکمے کے حوالے سے لوگوں کی شکایات پر کارروائی کرنے کا مزید پڑھیں

ڈاکٹر اقبال مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ جیت گئے

اسلام آباد:  پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چودھری کو بائیو آرگینک کیمسٹری کے شعبے میں ان کی خدمات پر مسلم دنیا کے سب سے بڑے سائنسی ایوارڈ مصطفی انعام یافتہ 2021 دیا گیا ہے۔ مصطفی پرائز لاریئٹ سائنس اور ٹیکنالوجی مزید پڑھیں