اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 201 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 61 ہزار 685 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 28 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 201 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 61 ہزار 685 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں
لاہور: انسٹیٹیوٹ آف کمیونی کیشن اسٹڈیز پنجاب یونیورسٹی میں انٹری ٹیسٹ، پی ایچ ڈی کے خواہشمند تمام طلبا انٹری ٹیسٹ میں فیل ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق پی ایچ ڈی کے انٹری ٹیسٹ میں 132 امیدواروں نے شرکت کی۔ 132 امیدواروں مزید پڑھیں
اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری نے آٹھ ارب کی مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر بری کرنے کی استدعا کر دی۔ درخواست قابل ہے یا نہیں، عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ آصف مزید پڑھیں
راولپنڈی: پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے جعلی دستاویزات پر بھرتی ہونے والے 1500 سے زائد ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا ہے جبکہ ایئر لائن ای پی آئی اے ورکرز پورٹل کو شامل کرکے اپنے ہیومن ریسورس کے مزید پڑھیں
کراچی: سپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی کی سندھ ہائیکورٹ سے ضمانت منسوخ ہونے کا معاملہ، نیب ٹیم کو گرفتاری میں کامیابی نہ مل سکی۔ 15گھنٹے بعد نیب ٹیم آغا سراج کے گھر سے واپس چلی گئی۔ گزشتہ روز سندھ مزید پڑھیں
سندھ ہائیکورٹ نے حکم دیا ہے کہ قصر فاطمہ المعروف موہٹہ پیلس کو لڑکیوں کے لیے میڈیکل اینڈ ڈینٹل کالج قائم کرنے کے لیے استعمال کیا جائے۔ رپورٹ کے مطابق کلفٹن میں محترمہ فاطمہ جناح کی اس تاریخی جائیداد پر مزید پڑھیں
راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا کہ دہشتگردی مشترکہ دشمن ہے، علاقائی امن و استحکام کے لیے پاک ایران تعاون ضروری ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ مزید پڑھیں
وزیراعظم عمران خان سے ایران کے چیف آف جنرل سٹاف میجر جنرل محمد باقری کی ملاقات ہوئی، ملاقات کے دوران پاک ایران دوطرفہ تعلقات کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران عمران خان نے تجارتی، معاشی اور مزید پڑھیں
لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی اُونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 9 پیسے مہنگی ہو گئی ہے جبکہ پاکستان سٹاک مارکیٹ میں بدترین مندی ریکارڈ کی گئی جس مزید پڑھیں
اسلام آباد: ایون فیلڈ ریفرنس میں پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کی ضمانت منسوخی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی مزید پڑھیں