فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، 9 افراد ہلاک، 11 زخمی

منیلا: فلپائن کے ساحل سے سمندری طوفان ٹکرا گیا، نو افراد ہلاک اور گیارہ زخمی ہو گئے، بھارت میں شدید بارشیں تین افراد کی جان لے گئیں، چین کے شمالی علاقے بھی موسلا دھار بارشوں کے بعد زیر آب آچکے مزید پڑھیں

سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کی ضلع وسطی میں 15 روزہ صفائی مہم موثر انداز میں فعال نہ ہوسکی

کراچی: سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ کی جانب سے کراچی کے بلدیہ ضلع وسطی کے تمام علاقوں میں 15 روزہ صفائی مہم کے تحت کچرے کا بیک لاک ٹھکانے لگانے کا اعلان کیا گیا، جس کے برعکس غریب آباد اور مزید پڑھیں

آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس: آغا سراج درانی کی درخواست ضمانت مسترد

سندھ ہائی کورٹ نے آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما اور سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی سمیت 8 ملزمان کی درخواستِ ضمانت مسترد کردی۔ آغا سراج درانی کے خلاف مزید پڑھیں

عمران خان آئینی وزیراعظم نہیں، ان کا اصول اور جمہوریت سے کوئی واسطہ نہیں

اسلام آباد: مریم نواز نے کہا ہے کہ نیب کی ضمانت منسوخی کی درخواست سے لگتا ہے بچے ڈر رہے ہیں، مقدمات، گرفتاری اور جیل جانے سے نہیں ڈرتی، ضمانت منسوخ کریں، گرفتار کریں تاکہ دنیا کو پتا چلے آپ مزید پڑھیں

مریم نواز کے خلاف شمیم شوگر مل کیس کی تحقیقات میں پیشرفت

لاہور: قومی احتساب بیورو( نیب) نے شمیم شوگرکی خریداری کے بعد فروخت کی دستاویزات حاصل کرلیں، جس کے مطابق مریم نواز، یوسف عباس،عبدالعزیزشمیم شوگر کے شیئرز ہولڈرز تھے۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھنے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے شرح نمو 4 فیصد کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری کی بلند ترین شرح کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، 3 دہشت گرد ہلاک

لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا، کارروائی میں کالعدم تنظیم کےتین مبینہ دہشت گرد مارے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ رات گئے ناکام بنا مزید پڑھیں

وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی

اسلام آباد: وزیراعظم کو ملنے والے تحائف بتائیں یا نہیں ؟ حکومت نے پھر مہلت مانگ لی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی حکومت کی استدعا پر سماعت ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے مزید پڑھیں

خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے: وزیراعلیٰ عثمان بزدار

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ خواتین کو با اختیار بنانا تحریک انصاف کی حکومت کا مشن ہے، صنفی امتیاز کے خاتمے، خواتین کے حقوق کے تحفظ اور سماجی و معاشی خودمختاری کیلئے تاریخ ساز اقدامات کئے ہیں۔ مزید پڑھیں

ملک کے اکثر علاقوں میں آج موسم خشک رہے گا: محکمہ موسمیات

لاہور: محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ موسم کا حال بتانے والوں کے مطابق ملک کے اکثر علاقوں میں بارش برسانے والے سسٹم ختم ہوگیا۔ آج پنجاب، خیبرپختونخوا میں موسم خشک رہے مزید پڑھیں