لاہور ہائیکورٹ: کاپی تاخیر سے ملنے پر مقامی وکیل نے کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے

لاہور: لاہور ہائیکورٹ کی کاپی برانچ میں مقامی وکیل نے کاپی تاخیر سے ملنے پر کاپی برانچ کے شیشے توڑ دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ سیکورٹی نے ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر کو گرفتار کرلیا۔ ایڈووکیٹ ماجد جہانگیر نے ڈنڈا تھامے کاپی برانچ پر مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی نے ملک بھر میں یکساں نمبر پلیٹس کا مطالبہ کردیا

اسلام آباد: قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار نے متفقہ طور پر ملک میں تمام گاڑیوں کی یکساں نمبر پلیٹوں کی سفارش کی ہے اور نیشنل ریڈیو ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) انہیں تیار کرے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 تیار: اختیارات میں کمی، 11 شقوں میں ترامیم ہونگی

اسلام آباد: نیب ترمیمی آرڈیننس 2021ء کا مسودہ تیار کر لیا گیا ہے۔ قومی احتساب بیورو کے اختیارات میں کمی سمیت مجموعی طور پر نیب قانون کی 11 شقوں میں ترامیم ہوں گی۔ نیب ترمیمی آرڈیننس 2021 کے ذریعے ٹیکس مزید پڑھیں

یوسف رضا گیلانی کو اسلام آباد ائیرپورٹ پر بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا

اسلام آباد: سابق وزیراعظم اور سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سید یوسف رضا گیلانی کو ان کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں ہونے کے باعث بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم اور مزید پڑھیں

پاکستان، ایران کا بارڈر سیکیورٹی، علاقائی امن پر تبادلہ خیال

پاکستان اور ایران کے درمیان ہونے والی بات چیت میں سرحدی سلامتی اور علاقائی امن و استحکام کے امور سرفہرست رہے۔ رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان دوطرفہ سیاسی مشاورت (بی پی ایس) کا 11واں سیشن دفتر خارجہ میں مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف مزید پڑھیں

بھارتی ریاست آسام میں تشدد کا معاملہ،مودی سرکار قصور وار قرار

نئی دہلی:بھارتی ریاست آسام کے علاقے میں بھارتی فورسز کے تشدد کے معاملے پر سماجی کارکنوں پر مشتمل فیکٹ فائنڈنگ ٹیم نے مودی سرکار کو قصوروار قرار دےدیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست آسام کے علاقے میں بھارتی فورسزکی مزید پڑھیں