اقوام متحدہ کے تحت تحقیقات، مشن کا لیبیا میں جنگی جرائم کا انکشاف

جنیوا: اقوام متحدہ کی تحقیقات میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ لیبیا میں 2016 سے جنگی جرائم اور انسانیت کے خلاف مجرمانہ اقدامات ہوئے، جس میں بچوں کو فوج میں بھرتی کرنا بھی شامل ہے۔ اے ایف پی کی رپورٹ مزید پڑھیں

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا۔ لاہور ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے میں 350 مزید پڑھیں

مسلم لیگ نون نے پنڈورا پیپرز کے لئے حکومتی تحقیقاتی سیل مسترد کر دیا

لاہور: مسلم لیگ نون نے پنڈورا پیپرز کے لئے حکومتی تحقیقاتی سیل مسترد کر دیا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ پہلے استعفٰی پھر تحقیقات کا ڈرامہ کریں۔ ترجمان پاکستان مسلم لیگ نون مریم اورنگزیب نے اپنے ردعمل میں کہا مزید پڑھیں

‘بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھے گا’

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا ہے، پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں

ینگ ڈاکٹرز اور پولیس میں تصادم، شیلنگ ، لاٹھی چارج ،پتھراو، 25 گرفتار

اسلام آباد میں پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہر ینگ ڈاکٹرز اور پولیس کے درمیان تصادم ہوا ہے، پولیس کا لاٹھی چارج ،ڈاکٹروں کا جوابی وار، ایک دوسرے پر پتھراو، 10 اہلکار زخمی ہو گئے۔ پاکستان میڈیکل کمیشن کے باہرینگ ڈاکٹرزنے مزید پڑھیں

پاکستان سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر

پاکستان اور بھارت سمیت دنیا بھر میں واٹس ایپ، فیس بک اور انسٹاگرام کی سروسز متاثر ہوگئیں جس وجہ سے لاکھوں صارفین کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ دنیا بھر میں مذکورہ سوشل میڈیا ایپلیکیشن کی سروس پاکستانی وقت کے مزید پڑھیں

حکومت کا چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے موجودہ چیئرمین نیب جسٹس (ر) جاوید اقبال کو توسیع دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق نیب آرڈیننس میں ترمیم کیلئے حتمی سفارشات تیار کرلی گئیں۔ ادھر قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس (ر) جاوید مزید پڑھیں