رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں تجارتی خسارہ 100 فیصد بڑھ گیا

اسلام آباد: رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں برآمدات سے 3 گنا زیادہ درآمدات کے باعث تجارتی خسارہ 100 فیصد سے زیادہ بڑھ گیا۔ رپورٹ کے مطابق تجارتی مال کا تجارتی خسارہ جولائی تا ستمبر 2021 میں 11 مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن: اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ الیکشن کمیشن میں وفاقی دارلحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی لا الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 54 جانیں لے گئی، 24 گھنٹوں میں 1308 نئے مریض

اسلام آباد: کورونا وائرس سے 54 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 847 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 52 ہزار 656 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر مزید پڑھیں

داسو منصوبے پر اس ماہ دوبارہ تعمیراتی کام کے آغاز کا امکان

لاہور: حکومتِ پاکستان کی جانب سے سیکیورٹی سمیت دیگر مسائل کو حل کیے جانے بعد چین کی کمپنی اس ماہ کے آخر تک داسو ہائیڈرو پاور منصوبے پر دوبارہ کام کا آغاز کردے گی، اس منصوبے کی مختلف سائٹس پر مزید پڑھیں

کابل میں آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک کر دیا: ذبیح اللہ مجاہد

کابل: افغان حکومت کے نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے کہ کابل میں ایک آپریشن کے دوران داعش کے جنگجوؤں کو ہلاک اور مرکز کو تباہ کر دیا گیا۔ ذبیح اللہ مجاہد نے ٹوئٹر پر جاری بیان مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان: دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی شہید

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع شمالی وزیرستان میں مبینہ دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شمالی وزیرستان کے علاقے گھریوم میں مزید پڑھیں

حکومت نے عوام پر پھر بجلی گرا دی، قیمت میں ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ اضافہ

اسلام آباد: حکومت نے مہنگائی میں کمی کے دعووں کے باوجود عوام پر پھر بجلی گرا دی، نیپرا نے بجلی کی قیمت ایک روپیہ 65 پیسے فی یونٹ بڑھانے کا اعلان کر دیا۔ بتایا گیا ہےکہ بجلی کی قیمتوں میں مزید پڑھیں

جنید صفدر سے متعلق ‘جعلی’ خبر، مسلم لیگ (ن) کا ‘پی ٹی وی’ کے خلاف قانونی چارہ جوئی کا اعلان

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اعلان کیا ہے کہ ‘پینڈورا پیپرز’ کے حوالے سے اپنی رپورٹ میں مریم نواز کے بیٹے جنید صفدر کا نام غلط طور پر شامل کرنے پر پارٹی، سرکاری چینل پاکستان ٹیلی ویژن (پی ٹی وی) مزید پڑھیں