عید کے تینوں ایام کے دوران 55ہزار ٹن سالڈ ویسٹ پیدا ہونے کی توقع ہے ۔ لاہور ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے بھی صفائی کی صورت حال برقرار رکھنے کے لیے انتظامات مکمل کرلیے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ عید پر تین روز کے دوران تقریباً 52ہزار ٹن سالڈ ویسٹ ٹھکانے لگایا گیا تھا جبکہ رواں عیدپر یہ مقدار 55ہزار ٹن تک پہنچ سکتی ہے۔ معمول کے دنوں میں لاہور میں ہرروز تقریباً 6ہزار ٹن مزید پڑھیں

گلاب دیوی کے مقام پر انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پیر کے روز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ فیروزپورروڈ پر 540 میٹر طویل انڈر پاس اور لاہور برج کی توسیع کا کام کیا جائے گا

گلاب دیوی کے مقام پر انڈر پاس کی تعمیر کا منصوبہ، وزیر اعلیٰ پنجاب پیر کے روز منصوبے کا سنگ بنیاد رکھیں گے۔ فیروزپورروڈ پر 540 میٹر طویل انڈر پاس اور لاہور برج کی توسیع کا کام کیا جائے گا مزید پڑھیں

عید پر گھر واپس جانے کا مشن پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش بڑھ گیا، ٹرانسپورٹرز کی چاندی، من مانے کرائے بٹورنے لگے

عید پر گھر واپس جانے کا مشن پردیسیوں کا بس اڈوں پر رش بڑھ گیا، من مانے کرائے وصول کر رہے ہیں۔ ٹرانسپورٹرز کی جانب سے ایس اوپیز پر بھی عملدرآمد نہیں کیا جا رہا، مسافر بغیر ماسک اور ہینڈ مزید پڑھیں

سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کئیر نے عیدالاضحٰی کے پیشِ نظر اسپیشل ایس او پیز جاری کر دیئے۔ ایس او پیز پر مکمل عملدرآمد کے لیےتمام ڈپٹی کمشنرز کو مراسلہ جاری کر دیا گیا۔

این سی او سی کے نوٹیفیکشن کے مطابق سیاحتی مراکز کے لئےاسپیشل ایس او پیز جاری کئے گئےہیں۔ سیکرٹری سارہ اسلم کا کہنا ہے کہ صرف ویکسینیٹد افراد کو بین الصوبائی سیاحتی مقامات پر جانے کی اجازت ہو گی۔ ویکسینیشن مزید پڑھیں

عید پر سیروتفریح کا پروگرام بنا لیں،تینوں دن شہر کے پارکس بند نہیں ہوں گے۔پی ایچ اے کے پارکس صبح 7 سے رات 9 بجے تک کھلے رہیں گے ،داخلے کے لیے ماسک کا استعمال لازم ہوگا۔

عید الاضحٰی پر شہر لاہور کے باسیوں کو تفریح کا موقع مل گیا ۔عید کے تینوں روز شہر کے تمام چھوٹے اور بڑے پارکس کھلے رہیں گے۔ گذشتہ تین عیدوں پر شہر کے تمام پارکس لاک ڈاؤن کی وجہ سے مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کا قبضہ مافیا کے خلاف ایکشن جاری ہے۔چھانگا مانگا میں محکمہ آبپاشی کی ساڑھے 15 ایکڑ زمین واگزار کروا لی گئی

تفصیلات کےمطابق لاہور اور سرگودھا میں قبضہ مافیا کیخلاف بڑی کاروائیاں کی گئیں ہیں،جس میں اینٹی کرپشن کی جانب سےبااثر قبضہ مافیا سے کروڑوں روپے مالیت کی قیمتی سرکاری اراضی واگزار کرا لی گئی ہے اینٹی کرپشن لاہور ریجن بی مزید پڑھیں

سری نگر: بھارتی حکام نے مقبوضہ کشمیر میں عیدالاضحیٰ پر جانوروں کی قربانی پر پابندی کے فیصلے کو واپس لے لیا۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کے مطابق بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت نے مقبوضہ کشمیر میں گائے، بچھڑے، اونٹ اور دیگر حلال جانوروں کی قربانی روکنے کے لیے اپنی فورسز کو ہدایت جاری کی تھیں۔ مودی مزید پڑھیں

لاہور میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کے پھیلاؤ کا خطرہ بڑھ گیا شہر میں بھارتی وائرس ڈیلٹا کے کیسز رپورٹ ہونے لگے۔

ذرائع کے مطابق محکمہ صحت نے 12 ڈیلٹا وائرس کیسز کی تصدیق کر دی۔ محکمہ پرائمری سکینڈری ہیلتھ نے 2 روز قبل مشتبہ نمونے لیےتھے۔ 28 نمونوں میں سے 12 میں ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہو گئی۔ مشتبہ نمونے میو، مزید پڑھیں

لاہور میں عید کے تینوں دن بارش کے قوی امکانات ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 19 جولائی سے لاہور میں اچھی بارشیں برسانے والے نظام کے آنے کی نوید سنا دی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور میں 19 جولائی سے بارشیں برسانے والے ایک نئے نظام کے آنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ شہر میں اچھی بارشیں متوقع ہیں جن کا سلسلہ ممکنہ طور پر تین روز مزید پڑھیں

اسلام آباد: حکومت نے اسٹریٹجک ذخائر بنانے کے لیے 2 لاکھ ٹن چینی کی درآمد کا حکم دے دیا اور یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن (یو ایس سی) کے ذریعے آٹے، گھی اور چینی کی قیمتوں میں 53 فیصد تک اضافہ کر دیا۔

رپورٹ کے مطابق فیصلے وفاقی کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے اجلاس میں کیے گئے، جس کی صدارت وزیر خزانہ شوکت ترین نے کی اور 14 رکنی ای سی سی کے صرف دو دیگر اراکین نے اس مزید پڑھیں