کورونا کے وار میں کمی، 24 گھنٹے کے دوران 1411 نئے مریضوں کا اضافہ

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 785 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 46 ہزار 538 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

افغانستان میں شکست 20 سال کی غلطیوں کا مجموعی نتیجہ ہے، امریکی فوجی سربراہ

امریکی فوج کے سربراہ نے قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ افغانستان میں شکست 20 سال کے غلط فیصلوں اور خراب منصوبہ بندی کا مجموعی نتیجہ ہے اور یہ پاکستان میں طالبان کی مبینہ پناہ گاہ سمیت کسی ایک مزید پڑھیں

بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن: کراچی میں طوفانی بارشوں کا خطرہ ٹل گیا

کراچی: بحیرہ عرب میں ڈیپ ڈپریشن، کراچی میں طوفانی بارشوں کا خطرہ ٹل گیا، وقفے وقفے سے بوندا باندی کا سلسلہ جاری ہے۔ ممکنہ طوفان کا رخ مکران کی ساحلی پٹی کی جانب ہوگیا۔ بلوچستان میں طوفانی بارشوں کی پیش مزید پڑھیں

عوامی نمائندوں کا 60 روز میں حلف لازمی قرار دینے کے کیس میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ نے 60 روز میں منتخب عوامی نمائندے کا حلف لازمی قرار دینے کیخلاف مسلم لیگ ن کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں ساٹھ روز میں منتخب نمائندے کا حلف مزید پڑھیں

دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پیٹرول اب بھی سستا ہے، وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ خطے اور دنیا کے دیگر ممالک کے مقابلے پاکستان میں پیٹرول کی قیمتیں کم ہیں اور صرف 16 ممالک ایسے ہیں جہاں پیٹرول اس سے بھی سستا ہے جو کہ خود مزید پڑھیں

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے ، شہری خوفزدہ

سوات: خیبرپختونخوا کے ضلع سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے جس کے باعث شہری خوفزدہ ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے ملاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس مزید پڑھیں

یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کیلئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار

کراچی: پی آئی اے نے یکم اکتوبر سے اندرون ملک فضائی سفر کے لئے کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا۔ ترجمان پی آئی اے کے مطابق یکم اکتوبر سے پی آئی اے کی تمام اندرون ملک و بیرون مزید پڑھیں

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اُڑان کا سلسلہ جاری ہے، ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی مزید مہنگی ہو گئی جبکہ سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی کی واپسی ہوئی ہے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی مزید پڑھیں

صارفین کے لئے بری خبر، بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کاامکان

لاہور: ) بجلی صارفین کے لئے بری خبر، اگست کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 1 روپیہ 95 پیسے فی یونٹ تک مہنگی ہونے کاامکان ہے۔ بتایا گیا ہے کہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مہنگی کرنے مزید پڑھیں