کراچی: بحیرہ عرب میں ہوا کا کم دباؤ، طوفان کا خطرہ، محکمے الرٹ

کراچی میں سمندری طوفان کا خدشہ ہے۔ محکمہ موسمیات نے اگلے 24 گھنٹوں کے دوران بحیرہ عرب میں طوفان بننے کی پیشگوئی کر دی۔ بارش کے پیش نظر متعلقہ ادروں کو حفاظتی اقدامات مکمل کرنے کی بھی ہدایت جاری کر مزید پڑھیں

کراچی سے 10 ایرانی باشندے گرفتار، پاکستانی دستاویزات بنانے کا انکشاف

کراچی : ایف آئی اے نے شہر قائد سے دس ایرانی باشندوں کو گرفتار کرلیا، ملزمان پاکستانی سفری دستاویزات کی بنیاد پر قطر جانے والے تھے۔ فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) انسانی اسمگلنگ ونگ نے کراچی کے مختلف مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا: دہشت گردوں کے خلاف سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران کیپٹن شہید

خیبر پختونخوا کے ضلع ٹانک میں سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) کا کمانڈر مارا گیا جبکہ فائرنگ کے تبادلے میں فوجی جوان شہید ہوگیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ‘آئی ایس پی مزید پڑھیں

سی پیک کے تحت زیادہ تر قرضے کمرشل ریٹ پر حاصل کیے گئے ہیں، امریکی ادارہ

کراچی: امریکی ادارے کا کہنا ہے کہ پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) کے تحت چینی ترقیاتی فنانسنگ کا ایک بڑا حصہ ایسے قرضوں پر مشتمل ہے جو گرانٹس کے برعکس کمرشل ریٹ پر ہیں۔ رپورٹ کے مطابق امریکی مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپرسونک گلائیڈنگ میزائل کا کامیاب تجربہ

سیول: شمالی کوریا نے ایک نئے ہائپرسونک گلائیڈنگ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا نے خبر دی کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل میزائل ایک نئی پیش رفت مزید پڑھیں

پاکستان اور روس کا عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے دوطرفہ عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اتفاق پاکستان میں منعقد ہونے والے روس ۔ پاکستان مشترکہ ملٹری مشاورتی کمیٹی (جے ایم سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے پچیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان

لاہور: مہنگائی کے ستائے عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاریاں، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پانچ روپے پچیس پیسے فی لٹر اضافے کا امکان ہے، وزارت خزانہ آج رات نئی قیمتوں کا اعلان کرے گی۔ ذرائع کے مطابق پٹرولیم مزید پڑھیں

آئی بی اے کراچی نے کیمپس میں ہراساں کے واقعہ کو اجاگر کرنے والے طالبعلم کو بے دخل کردیا

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمنسٹریشن (آئی بی اے) کراچی نے ایسے طالبعلم کو بے دخل کردیا جس نے یونیورسٹی میں مبینہ طور پر ہراساں کے واقعے کو دیکھا اور عوامی طور پر اس مسئلے کو اجاگر کیا تھا اور انتظامیہ مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا، جوبائیڈن اور امریکی جنرلز کے بیانات میں اختلاف سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اورجنرلز کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا، امریکی کمانڈر سینٹرل کمانڈ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ انہوں نے افٖغانستان میں 2500 فوجی رکھنے کا مشورہ دیا تھا، جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ انہوں مزید پڑھیں