حکومت کا آمدن بڑھانے کے لیے پٹرولیم لیوی میں اضافہ کرنے کا امکان

حکومت پاکستان کی جانب سے 2021-22 کے وفاقی بجٹ اور آئی ایم ایف پروگرام کے تحت محصولات کی وصولی کو بہتر بنانے کے لیے پیٹرول اور دیگر پٹرولیم مصنوعات پر پٹرولیم لیوی میں بتدریج اضافہ کرنے کا امکان ہے۔ رپورٹ مزید پڑھیں

وزیراعظم کی قوم پرستوں کو سندھ کے دیہی علاقوں کی بحالی کی یقین دہانی

کراچی: وزیر اعظم عمران خان نے سندھ کے قوم پرست رہنماؤں اور سیاستدانوں کو یقین دلایا ہے کہ صوبے کے دیہی علاقوں میں دہائیوں پرانے بحران کو حل کرنے میں وفاق تعاون کرے گا۔ رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم کی مزید پڑھیں

حکومت کا شوکت ترین کو سینیٹر منتخب کرانے کا منصوبہ

حکومت نے وفاقی وزیر خزانہ شوکت ترین کو پنجاب یا خیبر پختونخوا سے بطور سینیٹر منتخب کرانے کا ذہن بنا لیا ہے تاکہ مارکیٹوں میں تسلسل و استحکام برقرار رہے اور بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ مزید پڑھیں

شہباز شریف اور اہلخانہ برطانوی عدالت سے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے الزام سے بری

برطانوی عدالت نے کرپشن اور منی لانڈرنگ کے مقدمات میں ثبوتوں میں کمی کی وجہ سے مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور ان کے خاندان کو بری اور منجمد اثاثے بحال کرنے کا حکم دے دیا۔ برطانوی نیشنل مزید پڑھیں

پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے، سفیر

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

مسلم لیگ (ن) 3 گروپس میں تقسیم ہوگی، شیخ رشید کی نئی پیش گوئی

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ایک مرتبہ پھر پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) 3 دھڑوں میں تقسیم ہوجائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں مزید پڑھیں

وزیرِ اعظم عمران نے جدید کراچی سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا

وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں جدید الیکٹرکل سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھ دیا۔ اس موقع پر منعقدہ ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ ترقی یافتہ ممالک کی شرح نمو میں ایک شہر مزید پڑھیں

ڈرائیونگ کے دوران موبائل فون کا استعمال سنگین جرائم کی فہرست میں شامل کرنے کا فیصلہ

خلاف ورزی پر موٹرسائیکل سواروں کو 1000 روپے، کار کو 1500 روپے اور پبلک ٹرانسپورٹ کو 2 ہزار روپے کی جرمانے کی تجویز دی گئی۔ – فائل فوٹو:اے ایف پی. اسلام آباد: وزارت قانون اور داخلہ میں کافی غور و مزید پڑھیں

آئین میں عدالت کو سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دینے کا اختیار نہیں، سپریم کورٹ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے سے متعلق درخواستوں کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے واضح کیا کہ آئین میں عدالت کو ایسا کوئی اختیار حاصل نہیں کہ سیاسی نظام کی تبدیلی کا حکم دے۔ مزید پڑھیں

ایف بی آر کی یقین دہانی کے بعد چھوٹے تاجروں نے ہڑتال کی کال واپس لے لی

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے اس بات کی ضمانت دینے پر کہ چھوٹے تاجروں کو نئے صدارتی آرڈیننس سے متعارف کروائے گئے قانون کے اطلاق میں بجلی، گیس اور موبائل فون سروس سے مزید پڑھیں