دہشتگردوں کا مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ،فائرنگ کا تبادلہ،ایک سپاہی شہید،2زخمی

راولپنڈی:دہشتگردوں کے بلوچستان کے علاقہ مچھ میں سکیورٹی فورسز کی چوکی پر حملہ سے سپاہی عرفان شہید جبکہ دو زخمی ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق دہشتگردوں نے صوبہ بلوچستان کے علاقہ مچھ مزید پڑھیں

کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے:وزیراعظم عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کراچی کے ساحلی زون کو سی پیک میں شامل کرنا گیم چینجر ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ کراچی مزید پڑھیں

محمد زبیرنے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے مریم نواز کے بیان کی حمایت کردی

کراچی:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق گورنر سندھ محمد زبیر نے آرمی چیف کی توسیع کے حوالے سے اپنا موقف دیتے ہوئے مریم نوازکے بیان کی حمایت کردی۔ مرکزی رہنما (ن) لیگ نے میڈیا سے گفتگو کرتے مزید پڑھیں

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، وزیراعظم آج سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے

کراچی: سفری مشکلات سے تنگ کراچی والوں کیلئے اچھی خبر، وزیراعظم آج سرکلر ریلوے کا سنگ بنیاد رکھیں گے، لاگت کا تخمینہ 250 ارب روپے رکھا گیا ہے جبکہ منصوبہ دو برس میں مکمل ہوگا، یکطرفہ کرایہ 50 روپے رکھنے مزید پڑھیں

شوگر انڈسٹری کو ملز ‘سیل’ ہونے سے کاشتکاروں کو ادائیگی متاثر ہونے کا خدشہ

شوگر انڈسٹری نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے ملز اور ذخیرہ کرنے کی سہولیات کو سیل کردیا ہے جس سے گنے کے کاشتکاروں کو نقصان ہوگا کیونکہ اس کارروائی کے باعث متعدد ملز اگلی فصل کی ادائیگیاں کرنے میں مزید پڑھیں

افغانستان کی حمایت پر پاکستان کے مشکور ہیں، طالبان وزیر

طالبان کے ترجمان و افغانستان کے عبوری نائب وزیر اطلاعات ذبیح اللہ مجاہد نے عالمی برادری کے سامنے افغانستان کی حمایت پر پاکستان کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ افغانستان پوری دنیا کے ساتھ اچے تعلقات کا خواہاں مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر دم توڑنے لگی، 24 گھنٹے کے دوران 31 اموات

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 31 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 27 ہزار 597 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 40 ہزار 425 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

سندھ میں 28 ستمبر سے بارش کی پیش گوئی، کراچی میں سیلابی صورتحال کی وارننگ

محکمہ موسمیات نے سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیش گوئی کی ہے جو 27 ستمبر سے 2 اکتوبر تک جاری رہے گی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق مزید پڑھیں

افغانستان: طالبان نے اغوا کرنے والے چار افراد کی لاشوں کو سرعام کرین سے لٹکا دیا

طالبان نے افغانستان کے مغربی شہر ہیرات میں مبینہ طور پر اغوا میں ملوث چار افراد کی لاشوں کو سرعام کرین سے لٹکا دیا۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ہرات صوبے کے ڈپٹی گورنر مولوی شیر احمد مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں’، پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو جواب.

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے اور دہشت گردی اسپانسر کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر نہ ہی بھارت کا حصہ مزید پڑھیں