روسی صدر پیوٹن کا وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون، افغان صورتحال پر تبادلہ خیال

لاہور: (ویب ڈیسک) روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے وزیراعظم عمران خان کو ٹیلیفون کر کے افغان صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی ڈاکٹر شہباز گل کی طرف سے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر مزید پڑھیں

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان

اسلام آباد: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں ساڑھے 10 روپے فی لیٹر تک اضافے کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری وزارت خزانہ کو موصول ہوگئی ہے جس میں ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت مزید پڑھیں

ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد

اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں میں اضافے کی سمری مسترد کردی ہے. ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی سربراہی میں وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں 14 نکاتی ایجنڈا پر غور کیا مزید پڑھیں

جائزہ لیں گے افغانستان میں امریکا کیا چاہتا ہے اور پاکستان سےکیا توقعات ہیں، بلنکن

امریکا نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں طالبان کی حکومت کو اس وقت تک تسلیم نہ کرے جب تک طالبان خواتین کو حقوق نہیں دیتے اور افغانستان سے نکلنے کے خواہش مندوں کو جانے کی اجازت مزید پڑھیں

اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، انکا اخلاق سے گرا رویہ قابل مذمت’

لاہور: وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ اپوزیشن نے پارلیمانی روایات کی دھجیاں اڑائیں، ان کا اخلاق سے گرا رویہ قابل مذمت ہے، سیاسی مخالفین کی قسمت میں رونا لکھا ہے، یہ آئندہ بھی روتے رہیں گے. وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا: سی پیک کے تحت پہلے پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل

پشاور: سی پیک کے تحت خیبرپختونخوا میں پہلے باضابطہ پراجیکٹ رشکئی اکنامک زون میں 95 فیصد کام مکمل ہوگیا۔ منصوبے سے 2 لاکھ سے زائد نوکریوں کے مواقع پیدا ہوں گے۔ ایک ہزار ایکڑ رقبے پر محیط رشکئی اکنامک زون مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 78 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2580 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 78 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 865 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 10 ہزار 82 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

اقوام متحدہ: عطیہ دہندگان کا افغانستان کیلئے ایک ارب ڈالر سے زائد دینے کا عزم

عطیہ دہندگان نے عہد کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لیے ایک ارب 10 کروڑ ڈالر سے زائد دیں گے، جہاں طالبان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد غربت و افلاس بڑھ چکی ہے اور بیرونی امداد روک دی مزید پڑھیں