خواتین جامعات میں تعلیم حاصل کرپائیں گی لیکن مردوں کے ساتھ نہیں: افغان وزیر تعلیم

افغانستان پر طالبان کے کنٹرول کے بعد قائم ہونے والی طالبان کی نئی حکومت کی جانب سے خواتین کی تعلیم سے متعلق نئی تعلیمی پالیسی کا اعلان کردیا گیا ۔ برطانوی نشریاتی ادارے (بی بی سی) کی ایک رپورٹ کے مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی لاہور میں کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن میں شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب

لاہور: کنٹونمنٹ بورڈز انتخابات میں تحریک انصاف کی لاہور میں انتخابی شکست بارے ابتدائی رپورٹ مرتب کرلی گئی۔ لاہور میں کتنا ترقیاتی کام کیا گیا، رپورٹ میں اہم سوال اٹھا دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں لاہور کو ترقیاتی مزید پڑھیں

کورونا کی چوتھی لہر مزید 67 زندگیاں نگل گئی، 24 گھنٹے میں 2988 نئے مریض

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 67 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 26 ہزار 787 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 7 ہزار 508 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

کنٹونمنٹ انتخابات: پی ٹی آئی خیبرپختونخوا، مسلم لیگ (ن) پنجاب میں آگے

اسلام آباد: 39 میں سے 35 کنوٹنمنٹ بورڈ کے 191 وارڈز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے کنٹونمنٹ بورڈز کے انتخابات میں اپنے اپنے مضبوط علاقوں میں اکثریت مزید پڑھیں

پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر پیش کردیا

اسلام آباد: پاکستان نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی جارحیت پر ڈوزیئر پیش کردیا، 131 صفحات پر مشتمل دستاویزات میں بھارتی فورسز کے مظالم کے ناقابل تردید ثبوت موجود ہیں۔ اسلام آباد میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس مزید پڑھیں

فیصل آباد : لڑکی سے نازیبا حرکات پر 3 پولیس اہلکار گرفتار، مقدمہ درج کرلیا گیا

فیصل آباد : فیصل آباد میں پولیس اہلکاروں کی لڑکی سے چھیڑ خانی اور نازیبا حرکات کے معاملے میں ملوث تینوں ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا۔ تھانہ منصور آباد کے پولیس اہلکاروں کو گذشتہ روز سورس مزید پڑھیں

ملتان: کنٹونمنٹ بورڈزالیکشن کے دوران جھگڑا، کارکنان گتھم گتھا، خواتین بھی لڑ پڑیں

ملتان: کنٹونمنٹ بورڈز الیکشن کے دوران وارڈ نمبر 4کے پولنگ اسٹیشن پر جھگڑا ہوا، متحارب کارکنان ایک دورے الجھتے ہوئے گتھم گتھا ہو گئے۔ خواتین بھی پیچھے نہ رہیں جس سے پولنگ کا عمل متاثر ہوا۔ کہیں توں تکرار،کہیں لڑائی، مزید پڑھیں

ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات جاری، پولنگ اسٹیشنز کے باہر لمبی قطاریں

لاہور: ملک بھر میں کنٹونمنٹ بورڈ انتخابات جاری ہیں، پولنگ کا عمل شام 5 بجے تک بلا تعطل جاری رہے گا۔ اس موقع پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر کے 42 کنٹونمنٹ بورڈ مزید پڑھیں