آرمی چیف سےسفیریورپی یونین کی ملاقات،افغانستان کی صورتحال پرتبادلہ خیال

راولپنڈی: آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات ہوئی ہے جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور افغانستان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی مزید پڑھیں

گجرات: وین برساتی نالے میں گرگئی، 5 افراد ڈوب کر جاں بحق، 4 کو بچالیا گیا

گجرات: گجرات میں جگوہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گرگئی، حادثے میں 5 افراد ڈوب کر جاں بحق جبکہ چار مسافروں کو بچالیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق گجرات میں جگوہیڈ کے قریب وین برساتی نالے میں گر گئی، حادثے مزید پڑھیں

طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا کا اظہار تشویش

کابل:افغانستان میں طالبان کی جانب سے اعلان کردہ عبوری حکومت پر امریکا نے تشویش کا اظہار کر دیا، صدر جو بائیڈن کہتے ہیں کہ انہیں یقین ہے چین، طالبان کے ساتھ کام کرنے کے لیے انتظامات کی کوشش کرے گا۔ مزید پڑھیں

تحریک انصاف کی حکومت نے 3 برس میں 1533 اسکول اپ گریڈ کیے: عثمان بزدار

وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے کہا ہے کہ تعلیم کی بدولت ہی قومیں عروج حاصل کرتی ہیں، ماضی کی حکومت نے 5 سال مین 1330 جبکہ تحریک انصاف کی حکومت نے 3 برس میں 1533 اسکول اپ گریڈ کیے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

پاکستان آج افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا

پاکستان آج افغانستان کے پڑوسی ممالک کے وزرائے خارجہ کے ورچوئل اجلاس کی میزبانی کرے گا، جس میں جنگ زدہ ملک میں ہونے والی پیش رفتوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ رپورٹ کے مطابق اجلاس میں چین، مزید پڑھیں

ملا حسن اخوند وزیراعظم اور ملا عبدالغنی ان کے نائب ہوں گے، طالبان کا عبوری حکومت کا اعلان

کابل: طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے نئی افغان عبوری حکومت کے اراکین کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ جس میں محمد حسن اخوند وزیراعظم ہوں گے اور طالبان کے شریک بانی ملا عبدالغنی برادر ان مزید پڑھیں