پنجاب کے وزیر داخلہ راجا بشارت کا کہنا ہے کہ بہاولنگر میں یوم عاشور کے موقع پر نکالے جانے والے ماتمی جلوس میں دھماکے کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق اور59 زخمی ہوگئے

صوبائی وزیر نے بتایا کہ ایک شخص نے بہاولنگر کے علاقے مہاجر کالونی کی جامعہ مسجد کے قریب سے گزرنے والے جلوس پر دستی بم پھینکا، حملہ آور کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ راجا بشارت نے کہا کہ دھماکے مزید پڑھیں

لاہور: ملک بھر میں یوم عاشور عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔

حضرت امام حسینؓ اور ان کے جانثار ساتھیوں کی عظیم قربانی کی یاد میں ملک بھر میں جلوس نکالے جا رہے ہیں، ہر آنکھ ماتمِ حسین میں اشکبار ہے۔ کراچی میں یوم عاشور کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد مزید پڑھیں

گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا معاملہ، 15 سے زائد افراد زیر حراست

لاہور: گریٹر اقبال پارک میں خاتون سے دست درازی کا معاملہ، پولیس نے راوی روڈ، بادامی باغ، لاری اڈا اور شفیق آباد کے علاقوں میں چھاپے مار کر 15 سے زائد افراد کو حراست میں لے لیا۔ حراست میں لیے مزید پڑھیں

انس حقانی کی حامد کرزئی، عبداللہ عبداللہ اور گلبدین حکمت یار سے ملاقات

کابل: طالبان کے وفد نے افغان دارالحکومت میں سابق صدر حامد کرزئی، سابق چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ اور حزب اسلامی کے سربراہ گلبدین حکمت یار سے ملاقات کی ہے۔ افغان میڈیا کے مطابق طالبان وفد کی قیادت قطر میں سیاسی مزید پڑھیں

پاکستان اور چین کا افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقرار رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد: وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور ان کے چینی ہم منصب وانگ ژی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے، پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے مشترکہ مقاصد کے حصول اور افغانستان کی بدلتی صورتحال پر قریبی رابطہ برقراررکھنے مزید پڑھیں

طالبان کا اسلامی قوانین کے نفاذ، خواتین کو تمام شرعی حقوق دینےکا اعلان

کابل:طالبان نے ملک میں اسلامی قوانین کے نفاذ اور خواتین کو تمام شرعی حقوق دینے کا اعلان کردیا ہے۔ ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ غیر ملکی سفارتکاروں کو سکیورٹی کی مکمل ضمانت دیتے ہیں۔ طالبان کے ترجمان ذبیح مزید پڑھیں

وزیراعظم اور آرمی چیف سے افغان سیاسی رہنماؤں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے افغان سیاسی رہنماؤں کے وفد نے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں۔ وزیراعظم عمران خان سے افغان سیاسی وفد کی ملاقات میں افغانستان کی موجودہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مزید پڑھیں