لاہور میں سترہویں صدی کےمکان اصلی حالت میں بحال

لاہور میں سترہویں صدی کے مغل طرز تعمیر کے مکانات کو اصلی حالت میں بحال کر دیا گیا۔ مسجد وزیر خان سے ملحقہ مکانات خستہ حالی کا شکار تھے۔ امریکی قونصل جنرل کیتھرین راڈریگز اقر صوبائی وزیر اوقاف سید سعید مزید پڑھیں

اسلام آباد: بین الاقوامی سطح پر قیمتوں میں اضافے اور شرح ٹیکس میں کچھ تبدیلیوں کے باعث تمام پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوسکتا ہے۔

ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق 3 مختلف آپشنز حکومت کے زیر غور ہیں۔ ایک آپشن یہ ہے کہ خاص طور پر موجودہ ٹیکس کی شرح اور تیل کی درآمدی قیمت کی بنیاد پر ہائی اسپیڈ ڈیزل مزید پڑھیں

عثمان بزدار کا لاہور کو تقسیم کرنے کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کیجانب سے لاہور کو انتظامی بنیادوں پر تقسیم کرنےکااعلان، وزیر اعلیٰ عثمان بزدارکاپنجاب اسمبلی میں اظہارخیال کرتے ہوئےکہنا تھا کہ لاہور کی آبادی بہت بڑھ چکی ہے اس کو انتظامی لحاظ سے تقسیم کرنے کااصولی فیصلہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

پاکستان کے نجے شعبوں کی جانب سے مالی سال 2021 میں بینکوں سے قرضہ لینے کے رجحان میں 196 فیصد اضافہ نوٹ کیا گیا ہے، جو ملک میں معاشی سرگرمیوں میں اضافے کی جانب اشارہ ہے۔

ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک ’اسٹیٹ بیک آف پاکستان‘ (ایس بی پی) کی جانب سے جاری تازہ اعداد و شمار کے مطابق نجی شعبوں نے مالی سال 2021 میں 18 جون تک بینکوں سے مزید پڑھیں

لاہوریوں کے لیے بری خبر، گرمیوں کے ساتھ لوڈشیڈنگ کا عذاب

شہر میں بجلی کی غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ،لیسکو کی ڈیمانڈ 4500 میگاواٹ تک پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ این پی سی سی کی جانب سے بجلی فراہمی 3840 میگاواٹ مزید پڑھیں

عید الاضحی کی آمد،مویشی منڈیوں سے متعلق اہم خبر

عید الاضحی کی آمد آمد ,شہر میں 12 مویشی منڈیاں تین جولائی سے لگائی جائیں گی۔شہر میں شاہ پور کانجران، ویلنشیا، پنجاب سوسائٹی، لکھو ڈھیر، ڈی ایچ اے،سگیاں سمیت 12 مقامات طر مویشی منڈیاں لگائی جائیں گی۔ کمشنر لاہور کیپٹن مزید پڑھیں

اسلام آباد: کوویکس نے پاکستان کو امریکی کمپنی کی تیار کردہ موڈرنا کورونا ویکسین فراہم کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

ویلیو ایچ ڈی ٹی وی کے مطابق این آئی ایچ ذرائع کا کہنا ہے کہ کوویکس سے پاکستان کو موڈرنا ویکسین مفت ملے گی، پاکستان کو موڈرنا ویکسین کی 25 لاکھ ڈوز فراہم کی جائیں گی۔ موڈرنا ویکسین کی پہلی مزید پڑھیں