پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیر خارجہ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا

پاکستان کے دورے پر موجود جرمن وزیر خارجہ انالینا بیئربوک کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق انالینا بیئربوک دو روزہ دورے پر پاکستان آئی ہوئی ہیں، جرمن وزیر خارجہ نے پاکستان میں اپنی باقی ماندہ ملاقاتیں منسوخ مزید پڑھیں

بی جے پی ترجمانوں کے توہین آمیز بیانات، پاکستان کا سخت احتجاج

بھارت کی حکمران پارٹی کے ترجمانوں کے توہین آمیز بیانات پر دفتر خارجہ نے بھارتی ناظم الامور کو طلب کیا اور مذکورہ بیانات پر سخت احتجاج کیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتیہ جنتا پارٹی کے ترجمانوں کے گستاخانہ بیانات کے معاملے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا

اسلام آباد: وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے حریت رہنما یاسین ملک کے معاملے پر اقوام متحدہ کو خط لکھ دیا۔وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے اقوام متحدہ کو لکھے گئے خط میں خدشہ ظاہر کیا کہ یاسین ملک کو دوران مزید پڑھیں

لارنس بشنوئی نے سدھو موسے والا کے قتل کا حکم دینے کا اعتراف کرلیا

بھارتی گینگسٹر لارنس بشنوئی نے پنجابی گلوکار اور کانگریس لیڈر سدھو موسے والا کے قتل کا حکم دینے کا اعتراف کرلیا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق گرفتار لارنس بشنوئی نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ اس مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط

سرکاری ملازمین کی ترقی و تعیناتی کو آئی ایس آئی کی رپورٹ سے مشروط کردیا گیا۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایس آئی کو اسپیشل ویٹنگ ایجنسی کا اسٹیٹس دے دیا جس میں کہا مزید پڑھیں

سعودی ایئرلائنز کا عازمین حج کیلئے بڑا اعلان

کراچی : سعودی ایئرلائنز نے حج پروازوں کے شیڈول کا اعلان کردیا اور عازمین حج کے قافلوں کے استقبال کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایئرلائنز (السعودیہ) نے امسال کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کردیا مزید پڑھیں

یوکرین کی عوام کیلئے دوسری پاکستانی کھیپ پولینڈ پہنچ گئی

یوکرین کی عوام کے لیے پاکستان سے خیر سگالی کے تحت بھیجی گئی امداد کی دوسری کھیپ پولینڈ پہنچ گئی۔ پاکستان ائیر فورس کے سی ون تھرٹی طیارے نے ساڑھے سات ٹن امدادی سامان پولینڈ پہنچایا۔ ائیر پورٹ پر پاکستان مزید پڑھیں