پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے:آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے ملاقات کی،اس ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈز میں مذاکرات کی تصدیق

نیوزی لینڈ نے منسوخ کیے گئے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بات چیت شروع کردی ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چیف مزید پڑھیں

وزیراعظم اور بل گیٹس کا ٹیلی فونک رابطہ، پولیو کے خاتمے کی کوششوں پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: وزیراعظم اور بل گیٹس سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا، جس میں عمران خان نے بل گیٹس کو پاکستان میں پولیو کے خاتمے کے لیے کوششوں سے آگاہ کیا۔ بل گیٹس نے پولیو کے خلاف کوششوں پر وزیراعظم کی تعریف مزید پڑھیں

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا

لاہور سے استنبول جانے والے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ پرندہ ٹکرانے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا۔ پائلٹ نے طیارے کو بحفاظت ایئر پورٹ پر اتار لیا۔ لاہور ایئر پورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کے طیارے میں 350 مزید پڑھیں

‘بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا، پاکستان دفاع کا حق محفوظ رکھے گا’

نیویارک: اقوام متحدہ میں پاکستانی مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت نے بحر ہند میں اینٹی بیلسٹک میزائل سسٹم لگا دیا ہے، پاکستان کسی بھی ممکنہ بھارتی جارحیت کا مقابلہ کرنے کے لیے پوری قوت کے ساتھ اپنے مزید پڑھیں

طالبان کے کنٹرول کے بعد سے افغانستان کیلئے پاکستان کی برآمدات میں تنزلی

اسلام آباد: اگست میں طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد سے افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے بہاؤ اور افغانستان کو پاکستان کی برآمدات میں نمایاں کمی دیکھی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق اگست 2021 میں کارگو کی ترسیل میں 16 مزید پڑھیں

سرباز خان، دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی سَر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے

پاکستانی کوہ پیما سرباز خان، نیپال میں واقع دنیا کی ساتویں بلند ترین چوٹی، ماؤنٹ دہولاگری سَر کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ الپائن کلب آف پاکستان نے فیس بک پر ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے سر باز خان کے مزید پڑھیں

گورنر پنجاب سے سعودی سفیر کی ملاقات، 600 پاکستانی طلباء کو سکالر شپ دینے کا اعلان

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کی ملاقات، سعودی سفیر کا 600 پاکستانی طلباء کو 25 مختلف سعودی یونیورسٹیز میں سکالر شپ دینے کا اعلان۔ گورنر پنجاب نے سکالر شپ کے تاریخی اقدام پر مزید پڑھیں

شمالی کوریا کا ہائپرسونک گلائیڈنگ میزائل کا کامیاب تجربہ

سیول: شمالی کوریا نے ایک نئے ہائپرسونک گلائیڈنگ میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری میڈیا نے خبر دی کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس اور جدید ٹیکنالوجی کا حامل میزائل ایک نئی پیش رفت مزید پڑھیں