پاکستان اور روس کا عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق

پاکستان اور روس نے دوطرفہ عسکری تعلقات مضبوط کرنے پر اتفاق کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ اتفاق پاکستان میں منعقد ہونے والے روس ۔ پاکستان مشترکہ ملٹری مشاورتی کمیٹی (جے ایم سی سی) کے اجلاس میں کیا گیا۔ سیکریٹری مزید پڑھیں

افغانستان سے انخلا، جوبائیڈن اور امریکی جنرلز کے بیانات میں اختلاف سامنے آ گیا

واشنگٹن: امریکی صدر جوبائیڈن اورجنرلز کے بیانات میں تضاد سامنے آگیا، امریکی کمانڈر سینٹرل کمانڈ جنرل میکنزی نے کہا ہے کہ انہوں نے افٖغانستان میں 2500 فوجی رکھنے کا مشورہ دیا تھا، جنرل مارک ملی کا کہنا تھا کہ انہوں مزید پڑھیں

انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی

لاہور: انگلش کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی منسوخی پر معافی مانگ لی۔ چیئرمین این وٹمور کا کہنا تھا کہ فیصلے سے پاکستان سمیت کرکٹ فینز سے معذرت خواہ ہوں۔ چئیرمین انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ این وٹمور نے پاکستان مزید پڑھیں

تجارتی میلے میں فرانسیسی صدر پر انڈا پھینک دیا گیا

فرانس کے جنوب مشرقی شہر لیون میں ریسٹورانٹ و ہوٹل تجارتی میلے کے دورے کے دوران ایک شخص نے فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکرون کو انڈا دے مارا۔ رپورٹ کے مطابق انڈا فرانسیسی صدر کے کندھے پر لگا لیکن ٹوٹے بغیر مزید پڑھیں

ایران، سعودی عرب کے درمیان ابراہیم رئیسی کے تقرر کے بعد پہلی بات چیت

بغداد: ایران اور سعودی عرب کے نمائندوں نے عراق میں مذاکرات کے ایک نئے دور کا آغاز کردیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق دو عراقی عہدیداروں کا کہنا تھا کہ ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے تہران میں حلف اٹھانے کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان، سی پیک کی افغانستان تک توسیع پر بات کر رہا ہے، سفیر

افغانستان میں تعینات پاکستانی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان نے طالبان کی قیادت میں افغانستان کی کئی ارب ڈالر کے پاک ۔ چین اقتصادی راہداری (سی پیک) انفرا اسٹرکچر منصوبے میں شمولیت کے متعلق بات کی ہے۔ غیر ملکی مزید پڑھیں

کشمیر بھارت کا اندرونی معاملہ نہیں’، پاکستان کا اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کو جواب.

پاکستان نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر کو اندرونی معاملہ قرار دینے اور دہشت گردی اسپانسر کرنے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر نہ ہی بھارت کا حصہ مزید پڑھیں

‘پاکستان کو جی ایس پی پلس کیلئے انسانی حقوق کی پابندی کرنا ہوگی

اسلام آباد: یورپی کمیشن نے کم آمدنی والے ممالک میں پائیدار ترقی کو فروغ دینے کے لیے مصنوعات کی درآمد پر ڈیوٹی ہٹانے یا کم کرنے کے لیے نئی یورپی یونین جنرلائزڈ اسکیم آف ترجیحات (جی ایس پی) پیش کرنے مزید پڑھیں

سابق انگلش فٹبالر مائیکل اوون، پاکستان فٹبال لیگ کے سفیر بن گئے

سابق انگلش فٹبال کھلاڑی مائیکل اوون نے پاکستان فٹبال لیگ (پی ایف ایل) سے سفیر مقرر کیے جانے کے 3 سالہ معاہدے پر دستخط کر دیے۔ گلوبل سوکر وینچرز (جی ایس وی) سے جاری بیان میں کہا گیا کہ ‘مائیکل مزید پڑھیں