اسپیکر پنجاب اسمبلی سبطین خان نے نو منتخب ارکان سے حلف لے لیا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس آج صبح 10 بجے طلب کیا گیا تھا جو 2 گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا۔ پنجاب اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سبطین خان مزید پڑھیں
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی ) نے سندھ کی وزارت اعلیٰ کیلئے ایک بار پھر مراد علی شاہ کا نام فائنل کرلیا۔ ذرائع کے مطابق مراد علی شاہ سندھ کے نئے وزیر اعلیٰ ہوں گے جس کیلئے پارٹی قیادت مزید پڑھیں
پاکستان مسلم لیگ ن نے مریم اورنگزیب کو رکُن پنجاب اسمبلی بنانے کا فیصلہ کرلیا، آج صوبائی اسمبلی کے اجلاس میں حلف اٹھائیں گی۔ پارٹی ذرائع کے مطابق مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب کو وفاق کے بجائے پنجاب اسمبلی کا مزید پڑھیں
قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کی تاریخ کے حوالے سے سمری صدر مملکت عارف علوی کو بھیج دی گئی۔ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لیے 26 سے 28 فروری کی تاریخ تجویز کی گئی ہے، دوسری جانب آج پنجاب مزید پڑھیں
عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے پاکستان میں نئی حکومت کے ساتھ کام کرنے کے لیے آمادگی کا اظہار کردیا۔ آئی ایم ایف کی کمیونیکشین ڈائریکٹر جولی کوزیک نے میڈیا بریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان میں نگران حکومت مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سےجاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ 2یا 2 سے زیادہ نشستوں پر کامیاب امیدوار صرف ایک نشست اپنے پاس رکھ سکتا ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق آئین کے مطابق کوئی بھی امیدوار مزید پڑھیں
ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ سیزن 9 کے آٹھویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو جیت کیلئے 139 رنز کا ہدف دے دیا۔ لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز مزید پڑھیں
پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ ن کوخواتین کی 36 مخصوص نشستیں الاٹ کردی گئی ہیں۔ سینیٹ کے انتخابات کب ہونگے؟ مجوزہ شیڈول تیار نوٹیفکیشن کے مطابق پنجاب اسمبلی میں پیپلزپارٹی کوخواتین کی 3 مخصوص نشستیں دی گئی ہیں ، ق مزید پڑھیں
اڈیالہ جیل کی انتظامیہ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جیل منتقل ہونے سے انکار کر دیا ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں بشریٰ بی بی کی بنی گالہ سے اڈیالہ جیل منتقلی کیس مزید پڑھیں
خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت میں رات گئے پولیس چوکی پر دہشتگروں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق لکی مروت کے علاقے منجی والا پولیس چوکی پر رات گئے دہشت گردوں نے حملہ کیا تاہم پولیس مزید پڑھیں