بلوچستان کے علاقے بیلہ میں 3.2 شدت کا زلزلہ ، لوگوں میں خوف و ہراس

بلوچستان کے علاقے بیلہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے نکل آئے۔ زلزلہ پیما مرکز مطابق زلزلہ کی شدت 3.2 اور گہرائی 22 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے کا مزید پڑھیں

عدم اعتماد کے بعد صدر کا غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ نے ملک میں انتخابات سے متعلق کیس میں قرار دیا کہ صدر مملکت کا تحریک عدم اعتماد کے بعد اسمبلی تحلیل کرنا غیر آئینی تھا اور غیر آئینی طور پر اسمبلی تحلیل کرنا غداری کے زمرے میں آتا مزید پڑھیں

روس پر مغربی پابندیاں مزیدسخت ہو سکتی ہیں،پیوتن نے خبردار کر دیا

روس کے صدر ولادیمیر پیوتن نے کہا ہے کہ روس کے خلاف مغربی پابندیاں مزید سخت ہونےکا امکان ہے اور ان کے ملک کو اہم انفراسٹرکچر پر تخریبی کارروائیوں سے نمٹنے کے لیے تیار رہنے کی ضرورت ہے۔ اقتصادی شعبوں مزید پڑھیں

نگران حکومت کا پیٹرولیم کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ

نگران وفاقی حکومت نے پیٹرولیم کے اسٹرٹیجک ذخائر بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے، یہ ذخائرپی ایس او کے ذریعے رکھے جائیں گے۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویژن کے مطابق نگران حکومت نے مشرق وسطی کی صورتحال کے باعث پیٹرولیم کے اسٹرٹیجک ذخائر مزید پڑھیں

71 کروڑ ڈالر قسط ، آئی ایم ایف کا تمام اہداف پر سختی سے عمل درآمد کا مطالبہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 71 کروڑ ڈالر کی قسط کے لیے جاری تکنیکی سطح کے مذاکرات کا پہلا دور اسلام ٓباد میں ختم ہو گیا جس میں آئی ایم ایف جائزہ مشن نے پاکستان سے تمام اہداف مزید پڑھیں

شامی ائیرپورٹ پر اسرائیلی بمباری کے بعد روس نے شام کو اپنا ہوائی اڈہ پیش کردیا

شام کے ہوائی اڈے پر مسلسل تیسری بار اسرائیل کی جانب سے بمباری کے بعد روس نے شام کو لتاخیہ کا ہوائی اڈہ اور بندرگاہ استعمال کرنے کی اجازت دیدی۔ لتاخیہ کا ہوائی اڈہ روسی میزائلوں کی موجودگی کے سبب مزید پڑھیں

یو اے ای کے اسپتال غزہ میں متاثرہ بچوں کو طبی امداد فراہم کریں گے

متحدہ عرب امارات کے اسپتال غزہ کی پٹی پر متاثرہ ایک ہزار فلسطینی بچوں کو طبی امداد فراہم کریں گے۔ اسرائیلی بربریت کا شکار فلسطینیوں میں ایک بڑی تعداد معصوم بچوں کی بھی ہے جس میں ہزاروں بچے زخمی ہیں مزید پڑھیں