سپریم کورٹ کے فیصلے پر وزارت قانون کی رائے کے بعد موقف دینگے، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ کوشش کررہے ہیں عوام کو ریلیف دیں، جتنا بھی وقت گزاریں گے بھرپور طریقے سے کام کریں گے۔ اسلام آباد میں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نگران وزیراعظم نے کہا کہ مزید پڑھیں

پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری

پیپلزپارٹی نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لطیف کھوسہ کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، جس میں ان سے وضاحت طلب کی گئی ہے۔ شوکاز نوٹس پیپلزپارٹی کے سیکرٹری جنرل نیئربخاری کی جانب سے جاری کیا گیا ہے جس مزید پڑھیں

نواز شریف کو وطن واپسی پر ہتھکڑی لگانے کا فیصلہ ادارے کریں گے، نگران وزیر اعظم

نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کو وطن واپسی پر ہتھکڑی لگانے کا فیصلہ ادارے کریں گے۔ نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے گلگت بلتستان کے دورے کے دوران کہا مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا ترکیہ کادورہ ،فقید المثال استقبال

پاک فوج کے سپہ سالار جنرل سیدعاصم منیر کا ترکیے کے دورے پر فقید المیثال استقبال کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیرجمہوریہ ترکیہ کے سرکاری دورہ پر ہیں، اس دورے کا مقصد دونوں مزید پڑھیں

ون ڈے انٹرنیشنل میچز میں گرین شرٹس کو سری لنکا پر سبقت حاصل

ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں پاکستان اور سری لنکا کا میچ سیمی فائنل کی حیثیت لے چکا ہے تاہم ایشیائی ایونٹ میں گرین شرٹس کا آئی لینڈرز کے خلاف ریکارڈ بہت خراب ہے۔ ریکارڈ کے اعداد و شمار پر مزید پڑھیں

9 مئی مقدمات ، متعدد پی ٹی آئی رہنمائوں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

لاہور کی انسداد دہشتگردی کی عدالت نے 9 مئی واقعہ سے متعلق 2 مقدمات میں مطلوب پی ٹی آئی کے متعدد روپوش رہنماؤں کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کر دیا۔ مذکورہ مقدمات میں کارروائی کا سامنا کرنے مزید پڑھیں

سائفر کیس ، چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع

سیکریٹ ایکٹ عدالت نے سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 26 ستمبر تک توسیع کر دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس کی سماعت اٹک جیل میں ان کیمرا ہوئی، خصوصی عدالت کے جج مزید پڑھیں

معاشی استحکام کیلئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے

ملکی معیشت کی بہتری کے لیے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کی کاوشوں کے بھارت میں بھی چرچے ہونے لگے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک صارف عدیل آصف نے بھارتی نیوز چینل کی ویڈیو شیئر کی مزید پڑھیں