آرمی چیف سے امریکی سینٹکام کمانڈر کی ملاقات ، خطے کی صورتحال اور دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے امریکی سینٹکام کمانڈر جنرل مائیکل ایرک نے ملاقات کی ۔ جس میں باہمی دلچسپی کے امور پر خطے کی صورتِ حال اور دفاعی تعاون کے فروغ پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ آئی ایس پی مزید پڑھیں

نیب نے تسلیم کیا ، شہباز شریف کیخلاف کرپشن الزامات ثابت نہیں ہوئے ، احتساب عدالت

احتساب عدالت لاہور کے جج نے شہباز شریف اور حمزہ شہبازکی منی لانڈرنگ ریفرنس سے بریت کا 19 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کر دیا۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف کسی بھی کمپنی کے شیئر ہولڈر یا مزید پڑھیں

لاہور میں بارش ، کئی علاقے ڈوب گئے ، 100 سے زائد فیڈر ٹرپ

اہور میں موسلا دھار بارش سے مال روڈ، کالج روڈ، ماڈل ٹاون، لارنس روڈ ،قرطبہ چوک، وارث روڈ، ریاض کالونی، چوبرجی، ملتان روڈ سمیت متعدد علاقے زیر آب آگئے۔ گلشن راوی میں 163 ملی میٹر ، نشتر ٹاون 151 ، مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی میں اضافہ، ایک سال میں 665 واقعات

خیبرپختونخوا میں دہشتگردی نے ایک بار پھر سر اٹھا لیا جہاں گزشتہ 3 دنوں کے دوران پشاور اور ضلع خیبر میں دہشتگردی کے 3 بڑے واقعات رونما ہوئے جب کہ ایک سال کے دوران خیبر پختونخوا میں دہشتگردی کے 665 مزید پڑھیں