راولپنڈی، اسلام آباد سمیت مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

راولپنڈی، اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ پشاور اور صوابی میں بھی زلزلہ محسوس کیا گیا ہے۔ مہمند، شبقدر مزید پڑھیں

پی آئی اے نجکاری، 51 فیصد شیئرز فروخت، 49 فیصد حکومت ملکیت میں رہیں گے

پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) کی نجکاری کے باوجود تقریباً 49 فیصد شیئرز حکومت کی ملکیت میں ہی رہیں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق پی آئی اے قرض ری پروفائلنگ کے لیے کمرشل بینکوں سے ٹرم شیٹ طے مزید پڑھیں

ججز کا خط، وزیراعظم شہباز شریف کی چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات جاری

وزیراعظم شہبازشریف چیف جسٹس آف پاکستان قاضی فائز عیسیٰ سے ملاقات کے لئے سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ وزیراعظم اور چیف جسٹس کے درمیان سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کے چیمبر میں ملاقات جاری ہے، وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ مزید پڑھیں

مقامی ذخائر کم ہونے اور اخراجات بڑھنے سے گیس قیمتوں میں اضافہ ہو رہا ہے ، سوئی ناردرن

گیس قیمتوں میں تیسری مرتبہ اضافے کی خبروں کے حوالے سے سوئی ناردرن نے کہا ہے کہ گیس قیمت میں اضافہ تین وجوہات کی بنیاد پر ہو رہا ہے۔ سوئی ناردرن کا کہنا ہے کہ گیس کے مقامی ذخائر مسلسل مزید پڑھیں

پاک افغان تجارتی معاہدہ ، بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور پاسپورٹ کی شرط ختم

پاکستان اور افغانستان کے درمیان ترجیحی تجارتی معاہدہ طے پا گیا۔ سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک افغان حکام کے درمیان کابل میں طے پانے والے معاہدے کے مطابق ڈرائیورز اور مددگار عملے کو بارڈر کراسنگ کیلئے ویزا اور مزید پڑھیں

چین کو گوشت اور دودھ کی برآمد بڑھائی جائے ، وزیر اعلیٰ پنجاب کی ہدایت

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چین کو بھینس کا گوشت اور دودھ کی برآمد بڑھانے کا ٹارگٹ دے دیا۔ مریم نواز کی زیر صدارت محکمہ لائیوسٹاک کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں کیٹل مارکیٹ اور سلاٹر ہاؤس میں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم پر عدم اعتماد، خودکار سسٹم لگانے کا مطالبہ

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے موجودہ حکومت سے خودکار ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم لگانے کا مطالبہ کردیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے زیرِ انتظام ٹریک مزید پڑھیں