پشاور پولیس سروسز اسپتال میں فائرنگ، ایک جاں بحق admin مارچ 28, 2024March 28, 2024 0 تبصرے 27 مناظر فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پشاور میں پولیس سروسز اسپتال میں ملزم کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ ملزم کو گرفتار کر لیا گیا ہے، پولیس کے مطابق مقتول کو جیل منتقلی سے قبل میڈیکل چیک اپ کیلیے لایا گیا تھا۔