آئی ایم ایف اور حکومت کے درمیان گیس سیکٹر کے گردشی قرض کی اسکیم پر فیصلہ نہ ہو سکا

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) اور وزارت خزانہ کے درمیان گیس سیکٹر گردشی قرض کم کرنے کی اسکیم پرکوئی فیصلہ نہ ہو سکا۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئی ایم ایف نے ڈیوڈینڈ پلگ ان بیک اسکیم کا مسودہ مزید پڑھیں

نیب کا کرپشن کیسز پر کارروائیوں کیلئے حساس اداروں کے افسران کی خدمات لینے کا فیصلہ

: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سپریم کورٹ کے فیصلے کی روشنی میں اربوں روپے مالیت کے کرپشن ریفرنسز دوبارہ کھولنے کے بعد مزید اہم فیصلے کیے ہیں۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے کرپشن کے خلاف کارروائیوں کیلئے حساس مزید پڑھیں

سندھ کے کچے میں اینٹی ائیر کرافٹ میزائل کی خبریں، پاکستانی فضائی حدود کیلئے سنگین مسائل

سندھ کے کچے کے علاقے میں سرگرم ڈاکوؤں کے پاس اینٹی ائیر کرافٹ میزائل کی موجودگی کی خبریں پاکستان اور ملک کی فضائی حدود کیلئے شدید نقصان اور مسائل کا سبب بن رہی ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی مزید پڑھیں

سولر پینل درآمد کرنیکی آڑ میں اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف

سولر پینل درآمد کی آڑمیں ملک سے اربوں روپے کی منی لانڈرنگ کا انکشاف ہوا ہے۔ سینیٹ خزانہ کمیٹی نے معاملے کی مکمل تحقیقات کرکے ذمہ داروں کا تعین کرنے کا حکم دے دیا۔ چیئرمین ایف بی آر امجد زبیر مزید پڑھیں

چیئرمین پی ٹی آئی کو وکلاء اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت مل گئی

آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کو قانونی ٹیم اور ڈاکٹر سے ملاقات کی اجازت دے دی۔ چیئرمین پی ٹی آئی نے عدالت میں وکیل نعیم پنجوتھہ کے ذریعے وکیل لطیف کھوسہ، سمیر کھوسہ، سلمان اکرم سے مزید پڑھیں

خیبر ، لوڈر رکشے کے ذریعے خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا، دہشگرد گرفتار

ضلع خیبر میں بارود سے بھرے لوڈر رکشے کو قبضے میں لیکر خودکش حملے کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سلیم عباس کے مطابق تھانہ باڑہ کے نالہ چیک پوسٹ پر پولیس نے ایک لوڈر رکشے کو مزید پڑھیں

سرکاری ملازمین کو مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی

دولاکھ سے زائد سرکاری ملزمان کو سالانہ 25 ارب روپے کی مفت بجلی کسی صورت فراہم نہیں کرسکتے، وزارت توانائی نے نئی سمری تیار کرلی۔ نگراں وزیراعظم نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا تھا، مزید پڑھیں

نگران وزیراعظم نے سرکاری افسران کی مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سرکاری افسران کو مفت بجلی سہولت ختم کرنے سے روک دیا۔ ذرائع کے مطابق وزارت خزانہ نے مفت بجلی کی سہولت فوری طور پرختم کرنے کی سفارش کی تھی اور مفت بجلی کی سہولت کی مزید پڑھیں

کراچی: حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث 6 ملزمان گرفتار، 35 ہزار امریکی ڈالرز برآمد

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے مختلف شعبہ جات کے عملے نے کراچی میں چھاپہ مار کارروائیوں کے دوران حوالہ اور ہنڈی کے کاروبار سے منسلک 6 ملزمان کو گرفتار کرکے 35 ہزار امریکی ڈالر برآمد کر لیے۔ ذرائع مزید پڑھیں