برطانیہ نے پاکستان کو سفری پابندیوں کی ‘ریڈ لسٹ’ سے نکال دیا

انگلینڈ نے کورونا وائرس کے سبب بین الاقوامی سفری پابندیوں میں نرمی کرتے ہوئے پاکستان کو پانچ ماہ بعد ریڈ لسٹ سے نکال دیا ہے۔ برطانوی ٹرانسپورٹ سکریٹری گرانٹ شیپس نے کہا کہ 22ستمبر کو شام چار بجے سے پاکستان، مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کو سازش کے تحت ختم کیا گیا ہے، شیخ رشید

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سیکیورٹی کی یقین دہانی کے باوجود نیوزی لینڈ نے یکطرفہ طور پر دورہ پاکستان منسوخ کردیا اور اس دورے کو ایک سازش کے تحت ختم مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے سیریز منسوخ کرنے کے فیصلے پر ملکی و غیر ملکی کرکٹرز کا غم و غصہ

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پہلا میچ شروع ہونے سے قبل ‘سیکیورٹی خدشات’ کی وجہ بتا کر دورہ پاکستان منسوخ کرنے پر پاکستان و دنیا بھر سے کرکٹرز نے غم و غصے کا اظہار کیا۔ نیوزی مزید پڑھیں

انٹرنیٹ ووٹنگ پر ای سی پی کا نادرا کو ارسال مراسلہ لیک ہونے پر نیا تنازع کھڑا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کی جانب سے نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو انٹرنیٹ ووٹنگ پر لکھا گیا مراسلے لیک ہونے سے ایک نیا تنازع کھڑا ہوگیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق مراسلے سے مزید پڑھیں

پاکستان میں تاجک تاجروں سے ہر ممکن تعاون کریں گے، عمران خان

وزیر اعظم عمران خان نے زور دیا کہ پاکستان کی تاجر برادری تاجک کاروباری طبقے کو مدعو کرے گی اور ہم یقین دلاتے ہیں کہ پاکستان میں ان کی آمد سے صنعتی سرگرمیاں بڑھیں گی اور اس ضمن میں انہیں مزید پڑھیں

امریکا سے اسی طرح کے تعلقات چاہتے ہیں جیسے ان کے بھارت سے ہیں، وزیراعظم

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ 9/11 کے بعد امریکا کا اتحادی بننے کی وجہ سے پاکستان نے بہت کچھ بھگتا ہے، امریکا سے یکطرفہ تعلقات نہیں چاہتے بلکہ اسی طرح کے تعلقات چاہتے ہیں جیسے ان کے مزید پڑھیں

طالبان سابق افغان حکام کے بینک اکاؤنٹس کی چھان بین میں مصروف

کابل: عہدیداروں نے بتایا ہے کہ طالبان افغان حکومت کے سابق اعلیٰ عہدے داروں کے اکاؤنٹس کی چھان بین کر رہے ہیں رپورٹ کے مطابق افغانستان بینک کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ تحقیقات سابق سرکاری ملازمین، وزرا اور قانون مزید پڑھیں

پاکستان سمیت امداد دینے والے ممالک کے مشکور ہیں: افغان وزیر خارجہ

کابل: افغانستان کے عبوری وزیر خارجہ مولوی امیر خان متقی کا کہنا ہے کہ پاکستان، قطر سمیت جن ممالک نے امداد دی ان کے مشکور ہیں۔ کابل میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے افغان عبوری خارجہ کاکہنا تھا کہ ہمیں مزید پڑھیں