فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کر رہی، نہیں لگاکہ ڈکٹیٹ کیاجا رہا: وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ فوج معمولی انداز سے بھی اپنی حد سے تجاوز نہیں کررہی، اب تک ایسا نہیں لگا کہ حکومت کو ڈکٹیٹ کیا جا رہا ہے۔ غیرملکی میڈیا سے گفتگو میں انوار الحق مزید پڑھیں

143 ملین لیٹر ماہانہ پیٹرولیم اسمگلنگ، آئی ایم ایف نے وزارت خزانہ سے رپورٹ طلب کرلی

عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) نے ماہانہ 143 ملین لیٹر پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ کو روکنے کا مطالبہ کردیا، وزارت خزانہ اور فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سے رپورٹ طلب کرلی۔ دستاویز کے مطابق آئی ایم ایف مزید پڑھیں

تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد ہو سکتا ہے ، پیپلز پارٹی

پیپلزپارٹی کے رہنما منظور وسان نے کہا ہے کہ عام انتخابات میں پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے اتحاد ہو سکتا ہے۔ صحافیوں سےغیررسمی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حلقہ بندیوں کے حوالے سے ایم کیو ایم مزید پڑھیں

نگران وفاقی وزیر آئی ٹی سے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل کی ملاقات

: نگران وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) ڈاکٹر عمر سیف سے فن لینڈ میں پاکستان کے اعزازی قونصل جنرل ولی ایرولا نے ملاقات کی۔ اعزازی قونصل جنرل ولی ایرولا نے ڈاکٹر عمر سیف کو نگران وفاقی وزیر آئی مزید پڑھیں

میٹرو بس کا کرایہ یکم اکتوبر سے 50 روپے ہو گا ، سی ڈی اے بورڈ نے منظوری دیدی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے تمام روٹس پرچلنے والی میٹرو بس سروس کے کرایوں میں اضافہ یکم اکتوبر سے لاگو ہو گا۔ سی ڈی اے بورڈ نے کرایوں میں اضافے کی منظوری دیدی ہے، سی ڈی اے حکام نے بتایا مزید پڑھیں

سیمنٹ کی قیمت میں معمولی اضافہ ، فی بوری 1208 روپے کی ہو گئی

ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں گزشتہ ہفتے کے دوران ہفتہ وار بنیادوں پر معمولی اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کے اعدادوشمار کے مطابق 14 ستمبر کو ختم ہونے والے ہفتہ میں ملک کے شمالی علاقوں مزید پڑھیں

آرٹیکل 184/3 جوڈیشل پاور، عدالت کو اختیارات استعمال کرنے سے روکنے کی کوشش کی گئی، سپریم کورٹ

ملکی تاریخ میں پہلی بار سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر براہ راست سماعت نشر کی گئی ، کیس کی سماعت چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں فل کورٹ نے کی۔ وفاقی حکومت نے مزید پڑھیں