نکالے جانے سے قبل عہدے سے مستعفی ہو گئے ،وقار یونس

سابق قومی بالنگ کوچ وقار یونس کا کہنا ہے کہ مصباح الحق کے مستعفی ہونے پر ان کا عہدہ رکھنے کا جواز نہ تھا۔

چونکہ انہیں علم تھا کہ کیا ہونے والا ہے لہٰذا نکالے جانے سے قبل عہدے سے مستعفی ہو گئے ۔ان کا کہنا تھا کہ صرف وہ باہر نہیں ہوئے بلکہ پورا بورڈ بدل گیا کیونکہ ہر آنے والا اپنی ٹیم ساتھ لاتا ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں