پاک فضائیہ کے شاہینوں نے آسمان کی بلندیوں پر مہارت دکھا کر دل جیت لیے

یوم پاکستان کی منسابت سے پریڈ میں پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اپنی مہارت کے جوہر دکھائے۔ پریڈ گراؤنڈ میں یوم پاکستان کی مناسبت سے مرکزی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے طیاروں نے اپنی مزید پڑھیں

سری لنکن معاشی بحران، مقامی حکومت ادویات درآمد کرنے سے بھی قاصر

سری لنکا میں زرمبادلہ کے ذخائر ختم ہونے پر سنگین بحران پیدا ہوگیا ہے اور حکومت کے پاس ایندھن اور ادویات کی درآمدات کیلئے بھی ڈالرز موجود نہیں ہیں۔ سری لنکن روپےکی قدر میں انتہائی کمی واقع ہوئی ہے جس مزید پڑھیں

بلوچستان کی 2 کوئلہ کانوں میں گیس بھرنے سے دھماکے، 6 مزدورجھلس کر زخمی

بلوچستان کےمختلف علاقوں کی کوئلہ کانوں میں زہریلی گیس بھرنےسے دھماکے 2 واقعات میں 6 مزدورجھلس کرزخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویش ناک ہے۔ پولیس کےمطابق ہنہ اوڑک کےنواحی علاقے زرغون غرکی کوئلہ کان میں زہریلی گیس مزید پڑھیں

ویمنز ورلڈ کپ: آسٹریلیا کی جنوبی افریقہ کو شکست، سیمی فائنل میں جگہ بنالی

ویلنگٹن: آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ 2022 میں آسٹریلیا کی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں کوالیفائی کرلیا ہے۔ ویلنگٹن میں کھیلے گئے آئی سی سی ویمنز ورلڈ کپ کے میچ میں آسٹریلیا نے مزید پڑھیں

آرمی چیف کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات، علاقائی امن و امان اور دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال

آرمی چیف کی سعودی وزیر خارجہ سے ملاقات ہوئی ہے جس دوران افغانستان کی صورتحال، علاقائی امن و امان پر گفتگو سمیت دفاعی تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) مزید پڑھیں

او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کا اجلاس؛ امت مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل پر زور

پاکستان کی میزبانی میں اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کا 48واں اجلاس جاری ہے۔ جس میں شرکا امر مسلمہ کو درپیش مسائل کے حل پر زور دے رہے ہیں۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں اسلامی تعاون تنظیم کی مزید پڑھیں

وزیراعظم سے آذر وزیر دفاع، مصری اور تاجک وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف، مصر، تاجکستان کے وزیر خارجہ اور اسلامی ترقیاتی بینک کے چیئرمین نے ملاقات کی۔ وزیراعظم عمران خان سے آذربائیجان کے وزیر دفاع ذاکر حسنوف نے ملاقات کی جس میں پاکستان مزید پڑھیں

او آئی سی اجلاس کا عنوان ’’اتحاد‘‘ ہے، وزیر خارجہ

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ او آئی سی اجلاس کاعنوان ’’اتحاد‘‘ ہے۔ تفصیلات کے مطابق او آئی سی وزرائے خارجہ کونسل کے آفیشل ترانے کے لانچ کی تقریب ہوئی جس میں وزیر خارجہ شاہ محمود مزید پڑھیں