اعظم خان بند کمرے میں موجود تھے جب سائفر پر بات ہورہی تھی، فیصل واوڈا کا دعویٰ

فیصل واوڈا نے اعظم خان کے بیان کے بعد کہا ہے کہ اعظم خان بند کمرے میں موجود تھے جب سائفر پر بات ہورہی تھی۔ فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے بیانیہ بنایا کہ مجھے مزید پڑھیں

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ سوات اور مالاکنڈ سمیت گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کےمطابق زلزلے کی شدت 5.1 مزید پڑھیں

فوحی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فل کورٹ بنانے کی حکومتی استدعا مسترد

چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے فل کورٹ تشکیل دینے کی حکومتی استدعا مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ججز دستیاب نہیں، فل کورٹ تشکیل دینا نا ممکن ہے، یہ کیس تعطیلات کے دوران مقرر ہوا، تعطیلات کے مزید پڑھیں

ن لیگ نے نواز شریف کے استقبال کی باقاعدہ تیاریوں کی ہدایات جاری کر دیں

پاکستان مسلم لیگ (ن) نے نواز شریف کے استقبال کی باقاعدہ تیاریوں کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ پارٹی ذرائع کے مطابق نواز شریف کی واپسی پر استقبال کا ٹاسک مریم نواز کو دے دیا گیا ہے،وہ ملک بھر سے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی

پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر 24 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ اعدادوشمار کے مطابق مالی سال 2023 میں پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات کا حجم 24488000 ٹن ریکارڈ کیا گیا، جو 2022 کے مقابلے میں 24 فیصد کم مزید پڑھیں

چین نے 60 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا ، احسان کرنیوالے کو یاد رکھنا چاہئے ،شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین کے ایگزم بینک نے کل پاکستان کا 60 کروڑ ڈالر کا قرضہ رول اوور کر دیا ہے جس سے ہمارے زرمبادلہ کے ذخائر میں 60 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوا۔ اسلام آباد مزید پڑھیں

پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم ، ن لیگ کا حلقوں میں خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹوں کی تقسیم میں شفافیت کیلئے پلان ترتیب دیدیا ۔ ذرائع کے مطابق مسلم لیگ ن نے امیدواروں کے حلقوں میں خفیہ سروے کرانے کا فیصلہ کیا ہے، مزید پڑھیں

پیپلزپارٹی کا آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ

پیپلزپارٹی نے آئندہ انتخابات میں آصفہ بھٹو کو سیاست کے میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا۔ آصفہ بھٹو زرداری آئندہ الیکشن میں بھرپور حصہ لیں گی، پیپلزپارٹی نے سندھ کے مختلف حلقوں پر غور شروع کردیا۔ آصف زرداری اور وزیراعظم مزید پڑھیں

کیپسٹی چارجز شامل کرکے بجلی مزید مہنگی کر دی گئی ، صارفین پر اربوں کا بوجھ پڑے گا

کپیسٹی چارجز شامل کرکے بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے تحت صارفین سے اربوں روپے وصول کئے جائیں گے۔ نیپرا دستاویزات کے مطابق بجلی کی اصل اوسط پیداواری قیمت 6 روپے 73 پیسے فی یونٹ مزید پڑھیں

پرتگال کا شہر لسبن پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ باد کے نعروں سے گونج اٹھا

پرتگال کا شہر لسبن پاکستان زندہ باد اور پاک فوج زندہ کے نعروں سے گونج اٹھا۔ ای یو پاک فرینڈشپ فیڈریشن پرتگال نے پاک فوج کے ساتھ اظہار یک جہتی کے لئے”پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد“ کے حوالے مزید پڑھیں