آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی اور بیروزگاری بڑھنے کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد: بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے پاکستان کے لیے شرح نمو 4 فیصد کے ساتھ ساتھ رواں مالی سال کے دوران مہنگائی اور بیروزگاری کی بلند ترین شرح کی پیش گوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں

اڈانی پورٹس کا ایران، پاکستان اور افغانستان کو برآمدات اور درآمدات کی سہولت دینے سے انکار

بھارت کی سب سے بڑے پورٹ آپریٹر اڈانی پورٹس اینڈ اسپیشل اکنامک زون نے کہا ہے کہ ان کے ٹرمینلز 15 نومبر سے ایران، پاکستان اور افغانستان سے کنٹینر کارگو کی برآمد اور درآمد کی سہولت دینے سے انکار کردیا مزید پڑھیں

یقین ہے عمران خان سے جوبائیڈن کی گفتگو جلد ہوگی:امریکی نائب وزیر خارجہ

اسلام آباد:امریکی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے دورہ پاکستان میں کہا کہ ہمیں بہت اچھے سے اندازہ ہے کہ ہر ملک اسوقت امریکی صدر جوبائیڈن کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو چاہتا ہے، مجھے یقین ہے کہ عمران خان مزید پڑھیں

پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے:آرمی چیف

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے سے امریکہ کی نائب وزیر خارجہ وینڈی شرمین نے ملاقات کی،اس ملاقات میں آرمی چیف نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کی حمایت کرتا ہے۔ پاک فوج کے مزید پڑھیں

کورونا کا زور ٹوٹنے لگا: 24 گھنٹوں کے دوران 955 نئے مریض، 29 افراد جان سے گئے

اسلام آباد: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس سے 29 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 28 ہزار 87 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 12 لاکھ 57 ہزار 188 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے دورہ پاکستان کے حوالے سے دونوں کرکٹ بورڈز میں مذاکرات کی تصدیق

نیوزی لینڈ نے منسوخ کیے گئے دورہ پاکستان کے حوالے سے ایک مرتبہ پھر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے بات چیت شروع کردی ہے۔ نیوزی لینڈ ہیرالڈ کے مطابق نیوزی لینڈ کرکٹ نے تصدیق کی ہے کہ چیف مزید پڑھیں

بچوں کی ویکسی نیشن: والدین غلط خبروں اور افسانوی باتوں سے بچیں، ڈاکٹر فیصل سلطان

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ 12 سال اور زائد عمر کے بچوں کی کورونا وائرس کے خلاف ویکسی نیشن کے لیے اسکولوں میں مہم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اسلام آباد مزید پڑھیں