پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت، جلد ان تک پہنچ جائیں گے: شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ پشاور دھماکے کے تینوں ملزمان کی شناخت کرلی گئی، خیبرپختونخوا پولیس اور تحقیقاتی ادارے دہشتگردوں کی تہہ تک پہنچ چکے ہیں، ایک سے دو روز میں ملزمان تک پہنچ جائیں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ مزید پڑھیں

سینئر اداکار مسعود اختر 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

سینئر اداکار مسعود اختر 80 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ سینئر اداکار عرصہ دراز سے پھیپھڑوں کے کینسر کے باعث علیل تھے۔ اداکار مسعود اختر کی نماز جنازہ گلشن راوی میں ادا کی جائے گی۔ مسعود اختر 5 ستمبر مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ: شین وارن کی موت اور سانحہ پشاور پر کھلاڑیوں کی ایک منٹ کی خاموشی

راولپنڈی ٹیسٹ کے دوسرے دن کھیل کے آغاز سے قبل اسٹیڈیم میں آسٹریلین لیجنڈ شین وارن کی یاد اور پشاور دھماکے کے لواحقین سے اظہارِ ہمدردی کے لیے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی۔ دونوں ٹیموں کے کھلاڑیوں نے مزید پڑھیں

پنڈی ٹیسٹ کا پہلا روز، پاکستانی اوپنرز کا پر اعتماد آغاز، امام الحق کی ففٹی

راولپنڈی: (ویب ڈیسک) پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ کی پہلی اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں قومی ٹیم کے مزید پڑھیں

پاکستان، کینیا کا دفاعی، سکیورٹی تعلقات کو مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

پاکستان اور کینیا نے موجودہ دفاعی، سیکیورٹی تعلقات کو مضبوط اور بڑھانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق چیئر مین مزید پڑھیں

امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار

لاہور: (ویب ڈیسک) ملک بھر میں امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپیہ مسلسل تنزلی کا شکار ہونے لگا جبکہ اُتار چڑھاؤ کے بعد پاکستان سٹاک مارکیٹ میں معمولی تیزی ریکارڈ کی گئی۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی مزید پڑھیں

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بھارت کو کلبھوشن کیلئے وکیل فراہمی کا ایک اور موقع دے دیا۔ عدالت نے کیس کی سماعت 13 اپریل تک ملتوی کر دی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں کلبھوشن یادیو کیس کی سماعت ہوئی۔ اٹارنی جنرل نے مزید پڑھیں

یوکرین پر روسی حملہ، اقوام متحدہ کی قرارداد منظور، پاکستان اور چین غیر حاضر رہے

اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے یوکرین پر روسی حملے کے خلاف قرار داد منظور ہوگئی جبکہ پاکستان اور چین اجلاس سے غیر حاضر رہے۔ روس یوکرین جنگ کے معاملے پر 40 برس میں پہلی بار اقوام متحدہ مزید پڑھیں