چین کے نمائندہ خصوصی برائے افغانستان یاؤیاؤ یانگ نے افغانستان کے حالات کی ذمہ داری امریکا پر ڈالتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ امریکا آئندہ ایسی غلطی نہیں کرے گا اور اس کا ازالہ بھی کرے گا۔

نجی ٹی وی ‘جیو نیوز’ کے پروگرام ‘جرگہ’ میں بات کرتے ہوئے یاؤیاؤ یانگ نے کہا کہ ‘چین اور افغانستان کے لوگوں کی نظر میں بھی تمام موسموں پر محیط تزویرانی اور باہمی تعاون کے رشتے کی حامل دوستی کی مزید پڑھیں

خواتین کے تحفظ کیلئے پنجاب حکومت کا اہم اقدام

خواتین کے تحفظ اور امن وامان کی صورتحال کی بہتری کےلیے وزیر اعلیٰ پنجاب سردرار عثمان بزدار کا وزیراعلی ٰسیکرٹریٹ میں مستقل صوبائی کنٹرول روم قائم کرنے کا فیصلہ ۔ ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں میڈیا ، سوشل میڈیا مزید پڑھیں

اسلام ممالک کی تنظیم (او آئی سی) نے طالبان کے قبضے کے بعد دہشت گردی سے پاک افغانستان اور تنازع کے حل کے لیے بات چیت کا مطالبہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق افغانستان کی صورتحال کے حوالے سے اپنے بیان میں او آئی سی نے کہا کہ ‘افغانستان کو دوبارہ کبھی دہشت گرد تنظیموں کو پناہ دینے کی اجازت نہیں دینی چاہیے’۔ بیان میں ملک میں موجودہ تنازع کے مزید پڑھیں

لاہور: مینار پاکستان میں خاتون سے بدسلوکی کا معاملہ، انویسٹی گیشن پولیس نے 70 سے زائد افراد کی شناخت مکمل کرلی۔

پولیس نے جیوفینسنگ کی مدد سے 791 فون نمبرز شارٹ لسٹ کرلئے۔ ضلع کچہری کی عدالت نے 40 ملزمان کو شناخت پریڈ کیلئے جیل بھجوا دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق ملزموں کو نادرا کی ویڈیوز اور زیر حراست ملزموں کی مزید پڑھیں

قومی اور صوبائی حلقے سالانہ ترقیاتی پروگرام سے محروم ہو گئے۔فنڈز اور وسائل موجود مگر31ارب کی 7ہزار 999 ترقیاتی سکیمیں التواء کا شکار ، صوبہ بھر میں لاہور ترقیاتی کاموں میں 26ویں نمبر پر آ گیا۔محکمہ بلدیات کی سرکاری رپورٹ سے مکین مایوس ہو گئے۔

محکمہ بلدیات کے ڈیش بورڈ کی رپورٹ میں ہوشربا انکشافات سامنے آ گئے،شہرلاہور ترقیاتی کاموں کی فہرست میں پہلے سے 26ویں نمبر پر چلا گیا۔چکوال کا پہلا نمبر، سرگودھا ، اوکاڑہ اور گوجرانوالہ آخری نمبر پر ہیں۔سرکاری رپورٹ کے مطابق مزید پڑھیں