اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما اعظم سواتی کی ضمانت منظور کرلی۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما سینیٹر اعظم سواتی کی ضمانت بعد از گرفتاری کی درخواست منظور کرلی۔ عدالت مزید پڑھیں
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہےکہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کو 5 سال کے لیے نااہل قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان نے غلط مزید پڑھیں
الیکشن کمیشن نے توشہ خانہ کیس میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کو نااہل قرار دیدیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے متفقہ فیصلہ سنایا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے سنائے گئے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف زرداری کے خلاف 25 سال پرانے نیب کیسز میں ان کی بریت کے خلاف نیب کی اپیلیں خارج کردی ہیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف علی زرداری مزید پڑھیں
ملک میں سیلاب کے بعد گندم کے بحران کا خدشہ پیدا ہوگیا جس کے پیش نظر وفاقی حکومت نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں گندم کی بوائی کے لیے بیج کی فراہمی کا فیصلہ کیا ہے۔ پنجاب اورخیبرپختونخوا کی حکومت مزید پڑھیں
سابق وزیراعظم عمران خان نے آڈیو لیک کی تحقیقات کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا، جس میں جوڈیشل کمیشن یا مشترکہ تحقیقاتی ٹیم بنانے کی استدعا کی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ایشیا کپ 2023 کے لیے ٹیم پاکستان نہ بھیجنے کے اعلان کے بعد بھارتی وزیر کھیل انوراگ ٹھاکر بھی دھمکیوں پر اتر آئے۔ بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکرٹری جے شاہ کے ایشیا مزید پڑھیں
مسلم لیگ ن کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف نے حالیہ ضمنی انتخابات میں این اے 157 ملتان سے پیپلز پارٹی کے رہنما علی موسیٰ گیلانی کی جیت پر خوشی کا اظہار کیا ہے۔ ن لیگ کے قائد نواز مزید پڑھیں
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں کی مقررہ مدت میں تکمیل قومی ترجیح ہے، سی پیک کے تحت پاکستان میں صنعتی ترقی کے نئے دور کا آغاز ہونے جا رہا ہے، مزید پڑھیں
بھارتی کرکٹ بورڈ کی جانب سے ایشیا کپ 2023 میں پاکستان آنے سے انکار پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا ردعمل سامنے آ گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ مزید پڑھیں