دہشتگردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب

کراچی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی وجہ عدالت کو بتادی۔ کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر شہزاد فضل عباسی نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ ڈی سی شرقی کی مزید پڑھیں

پاکستان میں 84 اداروں کی نجکاری زیرغور ہے: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ پاکستان میں 84 اداروں کی نجکاری زیر غور ہے۔ چین کے شہر شیزن میں پاک چائنا بزنس فورم سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ پاکستان میں آئی ٹی، زراعت، معدنیات اور مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات

شینزن: وزیراعظم شہباز شریف سے چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگز کے بانی کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے پاکستان میں موبائل، الیکٹرک بائیکس اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا۔ چینی کمپنی ترانشیئن ہولڈنگ نے پاکستان مزید پڑھیں

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 7 جون کو طلب کر لیا گیا۔ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس جمعہ کو محکمہ موسمیات کراچی دفتر میں ہو گا، اجلاس کی صدارت چیئرمین رویت ہلال مزید پڑھیں

توہین عدالت کیس ، فیصل واوڈا کا غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار

سینیٹر فیصل واوڈا نے توہین عدالت کیس میں غیر مشروط معافی مانگنے سے انکار کر دیا۔ فیصل واوڈا نے توہین عدالت نوٹس پر 16 صفحات پر مشتمل جواب سپریم کورٹ میں جمع کراتے ہوئے کہا ہے کہ پریس کانفرنس کا مزید پڑھیں

کل سنی اتحاد اور تحریکِ انصاف ایکدوسرے کیخلاف بھی کھڑے ہو سکتے ہیں ، چیف جسٹس

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کے خلاف کیس کی سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 13 رکنی فل کورٹ بینچ مخصوص نشستوں کے بارے میں کیس کی سماعت کر مزید پڑھیں

جج کی درخواست منظور، ہائیکورٹ نے عدت میں نکاح کیس دوسری عدالت منتقل کردیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدالت میں نکاح کیس دوسری عدالت ٹرانسفر کرنے کی درخواست منظور کرلی۔ عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف عدت میں نکاح کیس مزید پڑھیں

پنجاب : مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز ، 44 دہشتگرد گرفتار

پنجاب کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظرکاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی ) نے ماہ مئی میں 794 انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 44 دہشت گرد گرفتار کرلیے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق مزید پڑھیں