اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ

وفاقی دارالحکومت میں دفعہ 144 کے نفاذ کے خلاف تحریک انصاف کے رہنما اسد عمر کی درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ کے روبرو کیس کی سماعت میں درخواست گزار اسد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہباز شریف کے لیے بڑا عالمی اعزاز

اقوام متحدہ کی تنظیم سی اوپی27 نے وزیراعظم شہباز شریف کو نائب صدارت دینے کا اعلان کردیا، اقوام متحدہ کے195 ممالک میں سے پاکستان کو یہ اعزاز ملا۔ تفصیلات کے مطابق اقوام متحدہ کی تنظیم سی اوپی27 نے وزیراعظم شہبازشریف مزید پڑھیں

رانا ثنا کیخلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد، گرفتار کر کے پیش کرنیکا حکم

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کی استدعا مسترد کر دی گئی۔ اینٹی کرپشن عدالت میں وزیر داخلہ رانا ثنااللہ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی جس میں اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے رانا مزید پڑھیں

بیرون ممالک سے رقوم کی غیر قانونی منتقلی، تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ درج

بیرون ممالک سے رقوم کی غیر قانونی طور پر منتقلی میں ایف آئی اے نے تحریک انصاف کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔ پاکستان تحریک انصاف کو بیرون ملک سے غیر قانونی طور پر کراچی کے بینک اکاؤنٹ کے ذریعے مزید پڑھیں