پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا

پاکستان نے بھارتی وزیر خارجہ کے بیان کو بے بنیاد قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی وزیر خارجہ کے وڈودرا میں دیا گیا بیان انتہائی غیر ذمہ دارانہ ہے، اسے مسترد کیا جاتا ہے۔ مزید پڑھیں

عمران عباس سے تعلقات پر امیشا پٹیل کی بھارتی میڈیا کو وضاحت

بالی ووڈ کی ورسٹائل اداکارہ امیشا پٹیل نے بھارتی میڈیا کو عمران عباس سے اپنے تعلقات پر وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اُنہیں کئی سالوں سے جانتی ہیں۔ کہو نہ پیار ہے جیسی مشہور ترین بالی ووڈ فلم مزید پڑھیں

ای سی سی اجلاس: کے الیکٹرک کیلئے بجلی 51 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری

وزیر خزانہ اسحٰق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) کے پہلے اجلاس میں کے الیکٹرک صارفین کے لیے ٹیرف میں 51 پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق پاور ڈویژن مزید پڑھیں

جج مخالف بیان پر توہین عدالت کیس، عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا

خاتون جج سے متعلق توہین آمیز الفاظ کے معاملے پر توہین عدالت کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بیان حلفی جمع کرا دیا۔ عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں جمع کرائے گئے بیان حلفی میں مزید پڑھیں

جنسی ہراسیت کیس: ڈی جی پیمرا کی برطرفی برقرار، 25 لاکھ جرمانے کا حکم

صدر مملکت نے جنسی ہراسیت کیس میں وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسیت کا فیصلہ برقرار رکھا ہے۔ صدر مملکت کی جانب سے جنسی ہراسیت کیس میں ڈی جی پیمرا کی برطرفی اور 25 لاکھ روپے جرمانے کا حکم دیا گیا مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے وزیراعظم اور وزرا کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے عدالت سے رجوع کرلیا

تحریک انصاف نے وزیراعظم شہباز شریف اور دیگر وزرا کی مبینہ آڈیولیکس کے معاملے کی تحقیقات کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرکردی۔ تحریک انصاف کی جانب سے دائر درخواست میں اسپیکر قومی اسمبلی اور دیگر ممبران کو فریق بنایا مزید پڑھیں

عوام اب حقیقی آزادی کے لیے تیاری کرلیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ عوام اب حقیقی آزادی کے لیے تیاری کرلیں۔ پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے مزید پڑھیں