مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا ہے: چین کا پاکستان کیلئے پیغام

چینی سفارتخانے نے پاکستان میں سیلاب متاثرین کی امداد سے متعلق بیان جاری کیا ہے۔ چینی سفارتخانے کے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ مصیبت کے وقت سچا دوست ہی دوست کے کام آتا ہے، چینی حکومت، مزید پڑھیں

ہفتہ وار مہنگائی کی شرح میں اعشاریہ 94 فیصد اضافہ ریکارڈ

ادارہ شماریات نے ہفتہ وار مہنگائی کی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق حالیہ ہفتے کے دوران ٹماٹر، پیاز، دال مسور، چائے کی پتی سمیت دیگر اشیا کی قیمتوں میں اضافہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ادارہ شماریات نے مزید پڑھیں

امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی واپسی مؤخر کردی

امریکا نے پاکستان پر واجب الادا 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض واپسی مؤخر کردی۔ امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے ہیں۔ سفارتخانے کا کہنا ہے کہ امریکا نے پاکستان کے مزید پڑھیں

مصری صدر کا شہباز شریف کو فون، مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف کو مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی کی جانب سے ٹیلی فون کیا گیا اور دونوں رہنماؤں نے مختلف شعبوں میں تعاون کے فروغ پر اتفاق بھی کیا۔ مصری صدر عبدالفتاح السیسی سے ہوئی ٹیلی فونک گفتگو کے مزید پڑھیں

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات افسوسناک، ان میں کوئی صداقت نہیں: امریکی سفیر

اسلام آباد میں تعینات امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے الزامات کی سختی سے تردید کرتے ہوئے ایسے نظریات کو افسوسناک قرار دیدیا۔ جنگ اور دی نیوز کو دیے گئے پہلے خصوصی انٹرویو میں ڈونلڈ مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری، 6 روز میں 10 روپے سے زائد نیچے آگیا

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 63 پیسے سستا ہوکر 228 روپےکا ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ 6 روز مزید پڑھیں

کابل کی درسگاہ میں امتحان کے دوران خودکش دھماکا، 19جاں بحق

افغانستان کے دارالحکومت کابل کی ایک درسگاہ میں خودکش دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں 19 افراد جاں بحق ہو گئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق کابل کے پولیس ترجمان خالد زادران کا بتانا ہے کہ جمعہ کی مزید پڑھیں

بینکوں میں زائد ریٹ پر ایل سی کھولنے کا معاملہ، اسحاق ڈار نے نوٹس لے لیا

نو منتخب وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بینکوں میں امپورٹرز کی ایل سی مارکیٹ ریٹ سے 5 سے 8 روپےفی ڈالر زائد کھولنے کے معاملے کا نوٹس لے لیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق مزید پڑھیں