وزیراعظم کے طیارے میں فرارہونے والے اسحاق ڈار کی وطن واپسی بھی وزیراعظم کے طیارے میں

سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار آج وزیراعظم شہبازشریف کے ہمراہ پاکستان روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے طیارے میں فرارہونے والے سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی وطن واپسی بھی وزیراعظم کے طیارے میں ہی ہوگی۔ سابق وزیر خزانہ مزید پڑھیں

پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دیکر سیریز 2-2 سے برابر کردی

7 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے دلچسپ مقابلے کے بعد انگلینڈ کو 3 رنز سے شکست دے دی۔ پاکستان کے167 رنز کے ہدف کے تعاقب میں انگلینڈ کی پوری ٹیم آخری اوور میں مزید پڑھیں

اسحٰق ڈار کو معیشت میں بہتری نہیں، منی لانڈرنگ میں تیزی کے لیے لایا جارہا ہے، اسد عمر

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر اسد عمرنے حکومت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ملک کی معیشیت تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے اور اسحٰق ڈار کو معیشت ٹھیک کرنے کے مزید پڑھیں

’قدرتی آفات سے نمٹنے کیلئے پاکستان معاوضہ نہیں، ماحولیاتی انصاف چاہتا ہے‘

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاکستان معاوضہ نہیں بلکہ حقیقت پسندانہ ماحولیاتی انصاف کا خواہاں ہے۔ رپورٹ کے مطابق انہوں نے نیویارک میں اقوام متحدہ کے ہیڈکوارٹر میں ایک پریس مزید پڑھیں

اسحاق ڈار کی 7 اکتوبر سے پہلے وطن واپسی کی تصدیق

سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سات اکتوبر سے پہلے وطن واپسی کی تصدیق کردی۔ تفصیلات کے مطابق سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے سات اکتوبرسےپہلےوطن واپسی کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگلے ہفتے کے اختتام تک پاکستان آؤں گا۔ مزید پڑھیں

وزیراعظم اقوام متحدہ اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا سے لندن روانہ

وزیراعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس میں شرکت کے بعد امریکا سے لندن کے لیے روانہ ہوگئے ہیں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے ہمراہ وفاقی وزیر اطلاعات اور نشریات مریم اورنگزیب اور ملک احمد خان بھی لندن روانہ مزید پڑھیں

کابل: نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر دھماکہ، متعدد افراد جاں بحق

افغان دارالحکومت کابل میں نماز جمعہ کے بعد مسجد کے باہر زور دھماکہ ہوا جس کی زد میں آکر متعدد افراد جاں بحق اور زخمی ہوئے۔ افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ مسجد وزیر محمد اکبر خان کے باہر ہوا، مسجد مزید پڑھیں

اندرون سندھ میں بدترین غلامی ہے، حقیقی آزادی کیلئے جہاد کرنا ہو گا: عمران خان

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ حقیقی آزادی اور اپنی نسلوں کے لیے جہاد کرنا ہو گا۔ اسٹوڈنٹس کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آج 80 فیصد خواتین کو حقوق نہیں مل رہے، اندرون سندھ میں بدترین مزید پڑھیں

’پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں‘

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کے سیکریٹری کا کہنا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات پر جی ایس ٹی لگانے کا کوئی منصوبہ نہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں چیئرمین اوگرا نے بتایا کہ یپٹرول پر مزید پڑھیں