فوج سے متعلق بیان دے کر کیا آپ ان کا مورال ڈاؤن کرنا چاہتے ہیں؟ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی براہ راست تقریر پر پابندی کے پیمرا آرڈر کے خلاف درخواست پر سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ کیا افواج پاکستان سے متعلق بیان مزید پڑھیں

سیلاب سے تباہ کاریاں : پاکستان کا عالمی مالیاتی اداروں سے امداد لینے کا فیصلہ

پاکستان نے سیلاب سےتباہ کاریوں کے باعث عالمی مالیاتی اداروں سے امداد لینے کا فیصلہ کرلیا ، ابتدائی تخمینے کے مطابق ملکی معیشت کو دس ارب ڈالر سے زیادہ کا نقصان پہنچا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت نے آئی ایم مزید پڑھیں

مجھے دیوار سے لگایا گیا تو ’کارنرڈ ٹائیگر‘ بن سکتا ہوں، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیراعظم عمران خان نے حکومت کو ایک بار پھر خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے دیوار سے لگایا گیا تو ’کارنرڈ ٹائیگر‘ بن سکتا ہوں۔ جلسے سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان مزید پڑھیں

تین سو یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ ختم کرنے کا اعلان

وزیراعظم شہباز شریف نے 300 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ چارجز ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ وزیراعظم شہبازشریف نے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت سنبھالے 4 ماہ مزید پڑھیں

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ: بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین سے کھربوں روپے وصولیوں کا انکشاف ہوا ہے، جنوری سے جولائی کے دوران فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 7 مرتبہ مہنگی ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق نیپرا دستاویزات میں انکشاف کیا گیا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے منصوبے کی منظوری دے دی

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شمسی توانائی سے بجلی پیدا کرنے کے فیصلے پر عملدرآمد کی منظوری دیتے ہوئے سولر پاور پلانٹس کی جلد تعمیر کی ہدایت کردی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے عوام کو بجلی کے معاملے میں ریلیف مزید پڑھیں

یو اے ای سیلاب زدگان کیلئے 5 کروڑ ڈالر کا امدادی سامان عطیہ کرے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات سیلاب زدگان کی مدد کے لیے پاکستان کو 5 کروڑ ڈالر مالیت کا سامان فراہم کرے گا۔ شہباز شریف کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات میری یو اے ای کے مزید پڑھیں

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ ، پٹرول 2 روپے 7 پیسے مہنگا

مہنگائی کے ماری عوام کےلئے بری خبرآگئی، حکومت نے ایک مرتبہ پھر پٹرول بم گرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت2 روپے7پیسے اضافے کے بعد نئی قیمت 235 روپے 98 پیسےہوگئی، ڈیزل کی فی لٹر قیمت 2 مزید پڑھیں

اربوں لوٹنے والے لندن میں عیاشی جبکہ عمران جیسے فقیر منش کو عدالت میں پیش ہونا ہے: فواد

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے ایک بار پھر مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف پر نام لیے بغیر تنقید کی ہے۔ فواد چوہدری نے عمران خان کی خاتون جج اور پولیس افسران کو دھمکی سے متعلق مزید پڑھیں

تباہ کُن سیلاب سے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل بن گئی، ناسا نے تصویر بھی جاری کردی

پاکستان میں شدید بارشوں اور تباہ کُن سیلاب سے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل وجود میں آگئی۔ امریکی میڈیا کے مطابق پاکستان میں شدید بارشوں اور تباہ کُن سیلاب سے صوبے سندھ میں 100کلو میٹر چوڑی جھیل بن گئی مزید پڑھیں