کوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکت

آرمی چیف نے کوئٹہ گیریژن میں لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی شہید اور بریگیڈیئر محمد خالد شہید کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔ آئی ایس پی آرکے مطابق نماز جنازہ میں گورنر بلوچستان میر جان محمد جمالی، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو مزید پڑھیں

حکومت کا عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی پر پابندی کی رٹ دائر کرنے کا فیصلہ

حکومت نے فنڈنگ کیس میں الیکشن کمیشن کے فیصلے پر سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ کرلیا ،عمران خان کی نا اہلی اور پی ٹی آئی پر پابندی کی رٹ دائر کی جائے گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی مزید پڑھیں

ہیلی کاپٹر میں سوار کور کمانڈر کوئٹہ سمیت تمام افراد شہید ہو گئے: آئی ایس پی آر

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتہ ہونے والے ہیلی کاپٹر کا ملبہ مل گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر جاری بیان میں گزشتہ روز مزید پڑھیں

ای سی پی کا فیصلہ درست نہیں، آئندہ بھی فنڈنگ کیلئے اوور سیز پاکستانیوں پر انحصار کریں گے

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے الیکشن کمیشن کے فارن فنڈنگ کیس کے فیصلے کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ تحریک انصاف کے لیے یہ فنڈنگ اوور سیز پاکستانیوں کی ہے۔ الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پر غیر ملکی ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہو گئی، عمران خان کا بیان حلفی جھوٹا ہے: الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کی ممنوعہ فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی نے ممنوعہ فنڈنگ لی۔ الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ آج صبح 10 بجے سنانے کا اعلان کیا مزید پڑھیں

کورونا کی چھٹی لہر، ملک بھر میں مزید 2 افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز رپورٹ

کورونا کی چھٹی لہر سے مزید دو افراد جاں بحق، 392 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران تیرہ ہزار آٹھ سو بائیس ٹیسٹ کئے گئے، تین سو بانوے نئے کیسز رپورٹ ہوئے، مزید پڑھیں

پنجاب کے بعد خیبرپختونخوا اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر کیخلاف قرارداد منظور

پنجاب اسمبلی کے بعد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی خیبرپختونخوا حکومت نے بھی اسمبلی میں چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے خلاف قرار داد منظور کرلی۔ خیبر پختونخوا اسمبلی اجلاس میں قرار داد صوبائی وزیر شوکت یوسفزئی مزید پڑھیں